تحریک اصلاح معاشرہ اینڈ ویلفیئر سوسائٹی سدھارتھ نگر کی جانب سے تحریک کی برانچ آفس موضع کیوٹنوا بانسی سدھارتھ نگر میں عوام کے ایمان و عقیدے کی حفاظت اور ان کی فلاح و بہبود کے حوالے سے علمائے کرام کی ایک اہم میٹنگ رکھی گئی، جس میں قرب و جوار کے درجنوں علما نے شرکت […]
سدھارتھ نگر
سرجپوروہ میں جشن سنّت رسول
7 مئی 2022 عیسوی بروز سنیچر مدرسہ عربیہ اہلسنت صدیقیہ فیض العلوم سرجپوروہ، اسکابازار،سدھارتھ نگر کے سامنے مرحوم ومغفور عبدالرشید انصاری کے صاحبزادے عزیزم محمدعالم کی شادی خانہ آبادی کے موقع پر نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ "جشن سنّت رسول ومحفل عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم” کا انعقاد کیا گیا-اس محفل پاک کی شروعات […]
