ہٹوا/سنت کبیر نگر: انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی کے مؤقر و محترم استاذ حضرت علامہ مولانا محمد احمد رضا نورانی بغدادی صاحب قبلہ سسواداخلی،ہٹوا،سنت کبیر نگر،یوپی کے والد محترم حافظ وقاری مقبول احمد صاحب امام جامع مسجد سسواداخلی، ابھی کچھ دیر پہلے اس دار فانی سے کوچ […]
بستی
خانقاہ برکاتیہ (مگہر شریف) میں غم کا ماحول؛ خلیفہ الحاج صوفی سخاوت علی برکاتی کی اہلیہ کا انتقال، تعزیت کا سلسلہ جاری
علما ومشائخ اور سرکرد ہ سیاسی وسماجی شخصیات کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری مگہر/سنت کبیر نگر: مشرقی یوپی کی ممتاز شخصیت خلیفہ الحاج صوفی سخاوت علی برکاتی علیہ الرحمہ کی اہلیہ محترمہ اور معروف درسگاہ دارالعلوم برکاتیہ موید الاسلام مگہر کے سرپرست قاری محمد اختر نسیم برکاتی کی والدہ ماجدہ بروزاتوار بعد نماز […]
خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف میں عرس لطیفی وعرس مخدومۂ اہل سنت کی تقریبات اختتام پذیر
خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف میں عرس لطیفی وعرس مخدومۂ اہل سنت کی تقریبات گذشتہ کل صبح بعد فجر ہی سے شروع ہوکر رات ۹/بجے کے قریب اختتام پذیر ہوئیں-مذکورہ اعراس کی جملہ تقریبات کی سرپرستی خلیفہ وجانشین شعیب الاولیاء پیر طریقت تاج العلماء مفکر اسلام حضرت علامہ الحاج الشاہ غلام عبدالقادر علوی صاحب قبلہ-مد […]
عرس لطیفی و مخدمۂ اہل سنت کے متعلق خانقاہ فیض الرسول (براؤں شریف) میں ایک اہم میٹنگ
براؤں شریف/ سدھارتھ نگر: ہماری آواز(اظہار احمد فیضی) 23دسمبر// خلیفہ وجانشین شعیب الاولیاء پیر طریقت تاج العلماء مفکر اسلام حضرت علامہ الحاج الشاہ غلام عبدالقادر علوی مد ظلہ النورانی سجادہ نشین خانقاہ فیض الرسول وناظم اعلی دارالعلوم اہل سنت فیض الرسول براؤں شریف کے حکم سے عرس لطیفی وعرس مخدومۂ اہل سنت کے انتظام وانصرام […]
علامہ کیفی بستوی کے تقریب سالانہ فاتحہ کی تکمیل
سدھارتھ نگر: ہماری آواز (نامہ نگار)، 22دسمبر//ممتازالادباء مفکر ملت حضرت علامہ شاہ محمد قادری کیفی بستوی علیہ الرحمہ (سابق نائب صدرالمدرسین جامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہنا کھنڈسری سدھارتھ نگر یوپی انڈیا) کے سالانہ فاتحہ کا اہتمام آج مورخہ 6/ جمادی الاولیٰ 1442ھ مطابق 22/ دسمبر2020ء بروز منگل ان کے دولت کدہ پر حضرت علامہ مولانا […]
جمال ڈیہہ چافہ میں جشن عیدمیلاد النبی کا انعقاد
سدھارتھ نگر: ہماری آواز(محمد قمر انجم قادری) مورخہ/19 دسمبر بروزسنیچر 2020 کو سر زمین جمالڈیہہ چافہ پوسٹ بڑھنی بازار چافہ ضلع سدھارتھ نگر میں جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فاتحہ چہلم مرحوم نورالحسن کے موقع پر انعقاد کیاگیاتھا، جس میں ملک وملت کے مایہ ناز خطیب اور شعراء کرام تشریف لائے تھے، […]
