اعظم گڑھ امبیڈکرنگر

مفتی محمد ہاشم اعظمی مصباحی خلافت و اجازت سے نوازا گیا

امبیڈکرنگر/اعظم گڑھ: ہماری آواز(مکرم مصباحی) یکم فروری بڑی خوش بختی کی بات ہے کہ شہزادہ محدث اعظم ہند شیخ الاسلام علامہ سید محمد مدنی اشرفی الجیلانی کچھوچھوی دام ظلہ العالی نے مبارکپور اعظم گڈھ کے محلہ نوادہ سے تعلق رکھنے والے مدرسہ مدینةالعلوم تکیہ باباپریتم شاہ جائس ضلع امیٹھی کے مؤقر استاذ مولانا مفتی محمد […]

بلیا بہار کھیل کھلاڑی

کرکٹ: بلیا نے بیتیا کو دی کراری شکست اور خطاب پر جمایا قیضہ

چمپین ٹیم بلیا کے کپتان کو سکرہنہ ڈی ایس پی نے ونر کپ سے نوازا موتی ہاری: ہماری آواز(عاقب چشتی) 24 جنوری// انپرنا برادرس اینڈ ریسٹورینٹ ٹورنامنٹ ڈھاکہ 2021 کے فائنل مقابلے میں بلیا نے بیتیا کو 52 رنوں سے کراری شکست دی اور خطاب اپنے نام کیاوجے کرکٹ کلب ڈھاکہ کے زیر اہتمام انپرنا […]

اعظم گڑھ

اعظم گڑھ: بے قابو ٹرک اور آٹو میں تصادم! 3بچوں سمیت چار افراد جاں بحق، 6 زخمی

اعظم گڑھ: بے قابو ٹرک اور آٹو کی ٹکر میں 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ، 6 زخمیاعظم گڑھ: ہماری آواز(نامہ نگار) 31دسمبر// اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں، تیز رفتار ٹرک اور آٹو کے درمیان تصادم ہوا۔ اس حادثے میں آٹو میں سوار تین بچوں سمیت چار افراد موقع پر ہی […]

مئو

مئو: ضلع میں 50 لاکھ یا زائد لاگت والے تعمیری کاموں کی ہوگی جانچ

50 لاکھ روپیے یا اس سے زیادہ لاگت کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ مئو کلیکٹریٹ ہال میں پرنسپل سیکرٹری محکمہ ثقافت و سیاحت یوپی مسٹر مکیش کمار میشرام نوڈل آفیسر کی صدارت میں منعقد ہوا۔ مئو: ہماری آواز(امتیاز منصوری) 30دسمبر//نوڈل نے ضلع میں ہونے والے سڑک کے کاموں کے معیار پر اطمینان کا اظہار کیا۔ […]

اعظم گڑھ

اعظم گڑھ کا نام بدلنے والوں کا نام بدل دیں گے: اکھلیش یادو

اعظم گڑھ، ہماری آواز(نامہ نگار) 15 دسمبرریاست کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھش یادو نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نیونتم سمرتھن کی قیمت کو دوگنا کریں۔ اکھلیش یادو جو رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے کے بعد دوسری مرتبہ اپنے پارلیمانی حلقے میں پہنچے ، نے کہا […]

اعظم گڑھ

اکھلیش کا 2022 میں اکثریت کے ساتھ حکومت سازی کا دعوی

اعظم گڑھ، ہماری آواز:14دسمبر(پریس ریلیز) سماج وادی پارٹی(ایس۔پی۔) کے سربراہ و اعظم گڑھ کے رکن پارلیمان اکھلیش یادو نے یو پی میں سال 2022 کے اسمبلی انتخابات میں اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے کا دعوی کیا ہے۔ مسٹر یادو نے پیر کو کہا کہ مرکز و ریاست کی بی جے پی حکومت سبھی محاذ پر […]

اعظم گڑھ

سماج وادی پارٹی کے سابق ایم۔ایل۔اے۔ وسیم احمد کا انتقال، متعلقین میں غم کی لہر

اعظم گڑھ ہماری آوازاعظم گڑھ ضلع کے گوپال پور اسمبلی حلقہ سے سماج وادی پارٹی کے سابق ایم ایل اے وسیم احمد ایک طویل عرصے سے علیل تھے۔ انہیں لکھنو کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ وہ صبح 4 بجے کے۔جی۔ایم۔یو۔ میں علالت کے باعث فوت ہوگئے۔سابق وزیر کے انتقال کی خبر نے […]