مئو مذہبی گلیاروں سے

دارالعلوم قادریہ چریاکوٹ میں محفلِ یادِ اعلیٰ حضرت

۲۵؍ صفر المظفر ۱۴۴۴ھ ؁مطابق ٢٣ ستمبر ٢٠٢٢ء سلام بروز جمعہ مبارکہ بعد نمازِ مغرب،دارالعلوم قادریہ، چریاکوٹ،(مئو) کے قادری ہال میں تاجدارِ علم و فن اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری برکاتی محدث بریلوی قدس سرہ کی یاد میں ایک محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں عقیدت مندانِ اعلیٰ حضرت اور دارالعلوم کے اساتذہ […]

مئو

آل انڈیا مسابقہِ خطاب میں امجدی طالب علم کی نمایاں کامیابی

طیبۃ العلماء جامعہ امجدیہ رضویہ سلطان الاساتذہ ممتاز الفقہاء حضور محدث کبیر علامہ ضیاء المصطفیٰ قادری دام ظلہ کا لگایا ہوا وہ سرسبز و شاداب علمی چمن ہے جس کی خوشبوؤں سے آج پورا ہندوستان مہک رہا ہے، آپ نے اس ادارے کی تعمیر و ترقی میں وہ نمایاں کارنامہ انجام دیا ہے جسے رہتی […]

اعظم گڑھ

دفعہ 341 پر لگی مذہبی پابندی ہٹاکر پسماندہ مسلمانوں کو ریزرویشن دیا جائے: راشٹر علماء کونسل

کونسل نے 10 اگست کو بطور ‘یوم ناانصافی کا’ منایا اعظم گڑھ (ابوشحمہ انصاری) 10 اگست 1950 کو اس وقت کی کانگریس حکومت کے ایک خصوصی آرڈیننس کے ذریعے آئین کے آرٹیکل 341 میں ترمیم کرکے مذہبی پابندیاں عائد کرتے ہوئے مسلمانوں اور عیسائیوں سے ریزرویشن چھین لیا۔ مسلم اور عیسائی دلتوں سے ریزرویشن چھیننے […]

مئو

دارالعلوم قادریہ چریاکوٹ میں ذکر شہدائے کربلا رضی اللہ عنہم اجمعین بحسن و خوبی اختتام پزیر

ماہ محرم کا چاند جیسے ہی افق عالم پر نمودار ہوتا ہے مسلمانان عالم سالِ نو کی فرحت و مسرت اور سید الشہدا امام عالی مقام سیدنا امام حسین اور ان کے بہتر جانثار رفقا کی کربلا میں شہادت کی وجہ سے غم و اندوہ کی ملی جلی کیفیت سے دوچار ہو جاتے ہیں۔ اہل […]

بلیا

معرکۂ کربلا ظلم و جبر کے خلاف اعلان جنگ! جاوید بھارتی

بلیا: 30 جولائی، ہماری آواز(راست) سانحہ کربلا کبھی بھلایا نہیں جاسکتا ایک طرف نواسہ رسول امام حسین کا سر قلم کرکے اور آل رسول پر ظلم ڈھاکر دنیا میں دھاگ جمانے کا خواب دیکھنے والوں کا گروہ تھا تو دوسری طرف سر کٹا کر اسلام کی حقانیت کا پرچم بلند کرنے والوں کا پاک گروہ […]

مئو

قصبہ ادری کے قاضی و مفتی علامہ مرغوب حسن اعظمی کا انتقال

خلیفہ مفتی اعظم ہند، مرغوب العلماء ،زنیت الفقہاء حضرت علامہ الشاہ مفتی مرغوب حسن قادری اعظمی علیہ الرحمۃ والرضوان(قاضی ومفتی قصبہ ادری، ضلع مئو اترپردیش) اس دار فانی سے دار بقا کی طرف کوچ کر گئے۔ اناّ للہ واناالیہ رٰجعوناللہ جل شانہ حضرت کی بے حساب مغفرت فرمائے، درجات بلند وبالا فرمائے۔ آمین! بجاہ سید […]

اعظم گڑھ

معروف نقاد و شاعر ڈاکٹر فضل الرحمٰن شررؔ مصباحی کا انتقال، علما میں دوڑی سوگ کی لہر

مبارک پور/اعظم گڑھ: یکم مئی، ہماری آوازجامعہ اشرفیہ مبارک پور کے قدیم فرزند،ادارہ کی مجلس شوریٰ کے رکن معروف نقاد و شاعر حضرت مولانا ڈاکٹر فضل الرحمن شرر مصباحی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔انا للہ و انا الیہ رجعونڈاکٹر صاحب مبارک پور کے محلہ کٹرہ سے تعلق رکھتے تھے کئی ایک کتابوں کے مصنف […]

اعظم گڑھ

جامعہ امجدیہ جامعہ اشرفیہ کے ساتھ ہے۔ حضور محدث کبیر

شہزادۂ صدرالشریعہ جانشین خانقاہ رضویہ امجدیہ حضور محدث کبیر علامہ ضیاء المصطفے قادری دامت برکاتہم القدسیہ نے جامعہ اشرفیہ کی حمایت میں خصوصی مکتوب جاری کرتے ہوۓ کہا کہ جامعہ اشرفیہ صاف و شفاف بے داغ ادارہ ہے جو اہل سنت و جماعت کے مرکزی اداروں میں سے عظیم الشان اہمیت کا حامل ادارہ ہے۔اور […]

اعظم گڑھ بریلی

حکومت وقت کا حافظ ملت کے چمن پر بلڈوزر چلانا اسلام کو نشانہ بنانے کے مترادف ہے: علامہ عسجد رضا خان قادری

جامعہ اشرفیہ مبارک پور کی فیملی کالونی کو بلڈوزر کے ذریعہ مسمار کرنے کی کوشش ہندوستان کی جمہوریت سے کھیلواڑ ہے۔ علامہ ضیاء المصطفیٰ قادری شبیر احمد نظامیمہراج گنج/بریلی شریف/ گھوسی شریفہماری آواز ہندوستان دنیا کا ایک ایسا ملک ہے جہاں جمہوریت کا بول بالا ہے۔ ہر مذہب کے لوگوں کو اپنے مذہبی قانون کے […]

اعظم گڑھ

جامعہ اشرفیہ میں چلا یوگی کا بلڈوزر

آج 24 اپریل کو یوگی سرکارکا بلڈوزر اچانک اور غیر متوقع طور پر آج جامعہ اشرفیہ پہنچ گیا اور یونیورسٹی کیمپس میں 30 سال پرانی ٹیچرز کالونی کو یہ کہہ کر تباہ کرنا شروع کر دیا کہ یہ سرکاری باہا کی زمین پر بنی ہے۔ اس کارروائی سے وہاں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تحصیل […]