بلرام پور

جامعہ عربیہ انوارالقرآن بلرامپور میں آج جشن دستار فضیلت

بلرامپور صوبہ اترپردیش کی عظیم اور مرکزی درسگاہ جامعہ عربیہ انوارالقرآن عربی ڈگری کالج بلرامپور میں مورخہ 15 مارچ 2022 بروز منگل مطابق 11 شعبان المعظم 1443 کو جشن دستار فضیلت و عرس حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ بہت ہی تزک و احتشام کے ساتھ انعقاد ہونے والا ہے ۔جس میں ملک ہندوستان کی مقتدر […]

بلرام پور

دارالعلوم اہل سنت حشمت العلوم، بلرام پور میں جلسہ دستار بندی

دارالعلوم اہلسنت حشمت العلوم گائیڈیہہ چمرو پور ضلع بلرامپور میں آج پیغام اعلی حضرت کانفرنس و جلسہ دستار بندی کا انعقاد کیا جائے گا۔جس کی سرپرستی نبیرہ مظہر اعلی حضرت، جانشین شیر بیشہ اہلسنّت حضرت علامہ الشاہ محمد شایان رضا خان سجادہ نشین خانقاہ جلالیہ مشہوردیہ ڈوکم امیا شریف ضلع سدھارتھ نگر فرمائیں گے نیزجس […]

علی گڑھ

تعلیم کے بغیر معاشرہ کبھی ترقی یافتہ نہیں ہو سکتا

علی گڑھ: 11 مارچ، ہماری آواز(امجدی)مدرسہ خواجہ غریب کبیر کالونی علی گڑھ میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کے والدین کے لیے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ کی کارکردگی پیش کی گئی اور معلمہ عالمہ فرحانہ صاحبہ جو البرکات پبلک اسکول میں دینیات کی سینیر استانی ہیں انہوں نے تعلیم و […]

سماجی گلیاروں سے مہراج گنج

شادیوں میں فضول خرچی سے بچیں مسلمان! مولانامحمدطاہرالقادری مصباحی

مہراج گنج: 10 مارچنکاح سنت ہے اسے سنت طریقے پر کیاجاۓ اس میں بدعات وخرافات سے پچناضر وری ہے اگر نکاح میں ہونے والی فضول خرچی کوہم نے اپنے سماج سے باہر نہیں نکالا تو دیگر قوموں کی طرح ہماری‌ قوم کی بھی زمین جائداد بکنی شروع ہوجاۓ گی یا کم از کم ہم اپنے […]

اترپردیش سیاسی گلیاروں سے

کون کر رہا ہے بھارت کی سب سے بڑی ریاست کو فتح؟ یہاں دیکھیں سٹیک ایگزٹ پول

بھارت کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں اسمبلی انتخابات 2022 مورخہ 10 فروری سے 7 مارچ کے درمیان اختتام پزیر ہو چکے ہیں۔ اب انتظار ہے تو بس کل 10 مارچ کا جہاں نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ یہ بات تو بالکل درست ہے کہ کون کتنے پانی میں ہے یہ کل ہی […]

علی گڑھ

ملک کی ترقی کا راستہ تعلیم سے ہو کر جاتا ہے

مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ میں اسلامی تعلیمات کا جائزہ لیا گیا علی گڑھ: 8/مارچ، ہماری آوازکل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کے ماتحت چلنے والے مختلف اداروں میں سے ایک عظیم تعلیمی وتربیتی ادارہ مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ بڑی تیزی کے ساتھ ترقی کی […]

بلرام پور

جشن امام اعظم کانفرنس و تعلیمی بیداری کا انعقاد

پچپڑوا، بلرامپور: 7 مارچ، ہماری آواز آج دور جدید میں تعلیم کی کتنی اہمیت و افادیت ہے یہ کسی ذی علم سے مخفی نہیں ہے تعلیم کی اہمیت کے بارے میں رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ طلب العلم فریضۃ علی کُل مسلم و مسلمۃ ،یعنی ہر مسلمان مردو […]

ایٹہ

جامعہ احسن البرکات،مارہرہ شریف میں سالانہ امتحان کا آغاز!

(مارہرہ شریف، ضیاء الرحمن امجدی) بر صغیر ہند و پاک میں سلسلہ عالیہ قادریہ کی عظیم علمی و روحانی خانقاہ، خانقاہ برکاتیہ کے زیر انتظام چلنے والا تعلیمی و تربیتی ادارہ جامعہ احسن البرکات (مارہرہ شریف) بڑے اطمنان بخش طریقے سے نئی طرقی کی منزلوں کی طرف گامزن ہےـاس ادارہ کی بنیاد ١١ /ستمبر ٢٠١٢ […]

ہردوئی

بلگرام میں عرس زاہدی واحدی وقل شریف مکمل

بلگرام/ہردوئی: 6 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)بلگرام قصبہ کے محلہ سلہاڑا واقع خانقاہ میر عبدالواحد رحمت اللہ علیہ بڑی مسجد میں دوروزہ عرس کا آج بعد دوپہر سجادہ نشین سید حسین میاں کی دعا پر اختتام ہوا، عرس میں ملک کے کئی حصوں سے علماء کے علاوہ بڑی تعداد میں عقید تمندوں نے شرکت کی ،گزشتہ […]

مئو

سیاسی پارٹیوں نے انتخابی منشور میں بنکروں کو نظر انداز کیا: جاوید بھارتی

محمدآباد گوہنہ(مئو): 6 مارچ، ہماری آواز(راست)اترپردیش میں جہاں انتخابی سرگرمیاں اختتام کی طرف وہیں اب آخری مرحلے کی پولنگ آج 7 مارچ کو ہونا ہے جہاں ایک طرف سبھی پارٹیاں اپنی اپنی جیت کا دعویٰ کررہی ہیں وہیں یوپی بنکر یونین کے سابق سکریٹری جاوید اختر بھارتی نے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے […]