سعادت گنج ،بارہ بنکی(پریس ریلیز) آج مورخہ 29 مارچ دن منگل قصبہ انوپ گنج پوسٹ سعادت گنج واقع بچیوں کا مدرسہ دارالامین للبنات میں ختم ترمذی شریف اورتعلیمی مظاہرہ کے عنوان سے ایک جلسہ منعقد ہوا۔ جلسہ کا آغاز مولانا عمرعبداللہ کی نعت سے ہوا۔ اس جلسہ میں مدرسہ باب العلوم مخدوم پور کے ناظم […]
اترپردیش
دارالعلوم حبیبیہ رضویہ میں جشن دستارِ فضیلت 29/مارچ کو
گوپی گنج/بھدوہی: 26 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز)دارالعلوم حبیبیہ رضویہ کاچونتیسواں سالانہ جشن دستار فضیلت بنام حبیب دوعالم کانفرنس اپنی روایتی شان شوکت ساتھ مورخہ۲۹؍مارچ ۲۰۲۲ بروزمنگل بعد نماز عشاء منعقد ہوگا ۔جس میں ملک کے مشاہیر علماء کرام وشعرائے عظام تشریف لارہے ہیں۔بالخصوص حضرت علامہ سید محمد عادل میاں ایم پی، حضرت علامہ شیخ رحمت […]
علامہ اسلام الدین انجم فیضی کو علامہ عسجد رضا خان نے خلافت دیا
ردولی شریف/بستی: 25 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) دارالعلوم مخدومیہ ردولی شریف کی بیالیسویں سالانہ عظیم الشان پیغام حق کانفرنس و دستارعالمیت حفظ وقرات کے حسین موقع پر23/ مارچ 2022ع کو مقتدر علماء کرام ومشائخ عظام کی موجودگی میں قاضی القضات فی الھند جانشین حضورتاج الشریعہ قائد اہلسنت حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی محمد عسجد رضا […]
