اٹاوہ(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع اٹاوہ میں امرسنگھ شاکیہ ماہ مقدس رمضان المبارک کے گذشتہ 23سالوں سے پورے روزے رکھ کر گنگا جمنی تہذیب کی مثال پیش کررہے ہیں۔محلہ شیو نگر اڈہ میں 60سال کے امر سنگھ شاکیہ پسماندہ سماج سے آتے ہیں۔ ہندوسماج کی سبھی رسم ورواج کو مانتے اور ہندو سماج کے تیوہار […]
اترپردیش
ایودھیا: شہر کی مساجد میں قابل اعتراض پوسٹر لگا کر شہر میں فساد پھیلانے کی کوشش کرنے والے 7 ملزمان گرفتار
ایودھیا(ابوشحمہ انصاری) شہر کی مساجد میں قابل اعتراض پوسٹر لگا کر شہر میں فساد پھیلانے کی کوشش کرنے والے 07 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، اور گوشت اور مذہبی کتاب کی کاپی، واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی اور موبائل برآمد۔انسپکٹر جنرل آف پولیس، ایودھیا زون، ایودھیا، شری کویندر پرتاپ سنگھ اور شری شیلیش کمار […]
بریلی شریف الجامعۃ الاشرفیہ کے ساتھ ہے: مولانا محمد سبحان رضا خان سبحانی
مہراج گنج/بریلی(شبیر احمد نظامی) ہماری آواز خانوادہ رضویہ کے چشم و چراغ مولانا محمد سبحان رضا خان سبحانی خانقاہ رضویہ درگاہ اعلیٰ حضرت بریلی شریف نے سربراہ اعلیٰ الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور مولانا عبد الحفیظ عزیزی کو ایک تحریر ارسال کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا اور کچھ اردو اخبارات کے حوالے سے عزیزم مفتی […]
