گزشتہ 28/اگست2022 کی شب میں ،سیرت ایجوکیشنل چیریٹبل ٹرسٹ نوتنواں،مہراج گنج کے زیر اہتمام عرس مخدوم سمناں کے موقع پر راشٹریہ علماء کونسل نیپال کے مرکزی صدر حضرت مولانا سید غلام حسین مظہری کو ان کی بے لوث دینی وملی خدمات کے پیش نظر شال اوڑھا کر اور گُل پوشی کرکے اعزاز بخشا گیا ۔ٹرسٹ […]
اترپردیش
شیخ عمر (ببلو بھائی) کو انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن مہاراشٹر، جالنا کا ضلعی صدر بنایا گیا
انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن صحافیوں کے مسائل پر لڑے گی- شیخ عمر جالنا، مہاراشٹر(ابوشحمہ انصاری)انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے قومی صدر سراج احمد قریشی کی ہدایت پر اسلم قریشی ریاستی صدر مراٹھواڑہ، مہاراشٹرا، جالنا کے رہنے والے شیخ عمر (ببلو بھائی) کو روزنامہ مجلس کے چیف ایڈیٹر، جالنہ کا ضلعی صدر مقرر کیا گیا ہے۔ […]
عرس مخدومی ومحفل ایصال ثواب برائےمفتی نظام الدین احمد نوری انتہائی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
سیرت ایجوکیشنل چیریٹیبل ٹرسٹ نوتنواں بازار،مہراج گنج (یوپی) کے زیر اہتمام مورخہ 28/اگست بروز اتوار بعد نماز مغرب "غریب نواز مسجد” جی،این مارکیٹ نوتنواں،مہراج گنج میں عرس غوث العالم حضور مخدوم سمناں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اور محفل ایصال ثواب برائے شہیدِ راہِ علم دین حضرت مفتی محمد نظام الدین نوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ […]
مولانا محمد اشرف الجیلانی عرف شمیم انجم کو حضور شیخ الاسلام نے خلافت و اجازت سے نوازا
امبیڈکرنگر/سدھارتھ نگرمورخہ 25/اگست 2022 کو عرس مخدومی کے موقع پر حضور شیخ الاسلام علامہ الحاج سید محمد مدنی میاں اشرف الجیلانی نے کاشانہ مدنی میں ملاقات کے وقت نبیرہ شعیب الاولیاء صاحبزادہ وجانشین انجم العلماء خلیفہ مختار الاولیاء حضرت مولانا الحاج محمد اشرف الجیلانی عرف شمیم انجم صاحب سجادہ نشین خانقاہ قادریہ چشتیہ عثمانیہ یارعلویہ […]
ہسٹری شیٹر کی 5 کروڑ 60 لاکھ سے زائد کی غیرمنقولہ جائیداد گینگسٹر ایکٹ کےتحت کی گئی قرق
زیدپور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) پولیس انتظامیہ کےذریعہ منشیات کی اسمگلنگ سے غیر قانونی رقم کمانے والے ایک ہسٹری شیٹر کی تقریباً 05 کروڑ 60 لاکھ 30 ہزار 500 روپٸےکی غیر منقولہ جائیداد 14(1) گینگسٹر ایک کے تحت قرق کر لی گئی ہے۔سپرنٹنڈنٹ آف پولیس انوراگ وتس نے کہا کہ تھانہ زیدپور پر درج گینگسٹر ایکٹ کی […]
سدھارتھ نگر: شہزادہ حضور خطیب البراھین کی آمد سے علاقے میں خوشی کی لہر
از،، علم الہدیٰ رضوی متعلم جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ یوپی انڈیا پیر طریقت رہبر راہ شریعت استاذ العلما صاحب تصانیف کثیرہ شہزادہ حضور خطیب البراھین صوفی ملت حضور حبیب العلما حضرت علامہ مفتی حبیب الرحمٰن صاحب مصباحی سجادہ نشین خانقاہ نظامیہ رضویہ اگیا شریف سنت کبیر نگر یوپی کی آمد جب ہریا مروٹیا […]
