ادبی گلیاروں سے مرادآباد

سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد کا رسم اجرا

آج 2جولائی 2023 بروز اتوار بوقت صبح جامعہ قادریہ مجیدیہ بشیر العلوم قصبہ بھوجپور ضلع مرادآباد یوپی میں سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد کے رسم اجرا کے سلسلے میں  شارح بخاری، جامع معقول و منقول حضرت علامہ مفتی محمد عاقل رضوی مصباحی پرنسپل جامعہ رضویہ منظر اسلام بریلی شریف کی سرپرستی میں عظیم الشان اجلاس […]

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

حکومت کے پاس عوام کے مسائل کا کوئی جواب نہیں ہے: اروند سنگھ گوپ

بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری) سماجوادی پارٹی کے دفتر میں ضلع صدر حافظ ایاز احمد مدینی کی صدارت میں سماجوادی پارٹی کے قومی صدر و سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو کی یوم پیدائش کے موقع پر کیک کاٹ کر سماجوادی پارٹی کے قومی سکریٹری اور سابق کابینہ وزیر اروند کمارسنگھ گوپ اور سابق ایم ایل سی راجیش […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

بزم تحفظ اردو کی جانب سے احمد ایجوکیشنل اکیڈمی ہال میں ماہانہ طرحی نشست منعقد

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) بزم تحفظ اردو فتح پور کی جانب سے احمد ایجوکیشنل اکیڈمی ہال فتح پور میں، مصرع طرح "آپ یونہی مسکرایا کیجئے”پر مقامی و بیرونی شعراء نے طبع آزمائی کرکے اپنا اپنا طرحی کلام پیش کیا۔معلوم ہو کہ قصبہ فتح پور کی اس وقت واحد ادبی و اردو خدمات انجام دینے والی بزم […]

بارہ بنکی

انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن ضلع ہیڈ کوارٹر پر پریس کلب کے مطالبے کے حوالے سے ضلع مجسٹریٹ کو میمورنڈم پیش کرے گی

بارہ بنکی، اتر پردیش۔ انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی میٹنگ میسنجر کے ضلعی دفتر میں منعقد ہوئی۔ جس کی صدارت ریاستی سکریٹری راہل ترپاٹھی نے کی۔ اس میٹنگ میں تمام صحافیوں نے شرکت کی اور متفقہ طور پر جرنلسٹ سیکورٹی ایکٹ کے حوالے سے ڈی ایم کو میمورنڈم دینے کی بات کی، ضلعی ہیڈ کوارٹر […]

انتقال و تعزیت بارہ بنکی

حافظ ہدایت رسول کا انتقال، پورے علاقے میں سوگ کی لہر

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)اللہ تعالیٰ نے جب سے دنیا بنائی ہے تب سے موت کا سلسلہ جاری ہے۔ دنیا میں جتنے بھی لوگ آئے ہیں یا آئیں گے سب کو نا چاہتے ہوئے بھی موت کے راستے سے ضرورگزرنا پڑے گا۔ یہ اللہ کا نظام ہے۔ جو زندہ ہے اسے موت کا ذائقہ ضرور چکھنا ہے۔ […]

پرتاپ گڑھ

پرتاپ گڑھ کی ہندی کی سینئر کوتری اور اردو کی عظیم شاعرہ ارونیما سکسینہ کو "گیتیکا شری 2023” سمان سے نوازا گیا

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) پرتاپ گڑھ کی ہندی کی سینئر کوتری اور اردو کی عظیم شاعرہ ارونیما سکسینہ سمیت 51 سینئر شاعروں کو، گیتیکا کی قومی نشر و اشاعت/گیت تخلیق کرنے اور اس صنف کو فروغ دینے میں ان کی شاندار شراکت کے لیے، اکھل بھارتیہ کویتالوک سرجن سنستھان، لکھنؤ نے "گیتیکا شری سمان 2023” سے […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

نفرت کی تشہیر کرنے والے سب سے بدترین لوگ ہیں

فتح پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) مذہب اور اس کا پیروکار برا نہیں ہوتا بلکہ مذہب کے نام پر نفرت کی تشہیر کرنے والے سب سے بدترین لوگ ہیں ان سے ملک اور معاشرے کو بچانے کی کوشش ہر انسان کا فرض ہے ملک و ملت کی ترقی امن و اخوت سے ہی ممکن ہے شورش زدہ […]

انتقال و تعزیت بہرائچ

ملک کے مشہور نعت گو شاعر قاری ضیاء یزدانی کی والدہ کے انتقال

بلرام پور دنیا فانی ہے باقی رہنے والی ذات صرف خدا کی ہے۔ یہاں جو آیا ہے اسے جانا ہے مگر اسکے بندے اور بندیوں میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنکے وصال کا غم صرف ایک گھر کا غم نہیں بلکہ وہ پوری آبادی و جملہ متعلقین کا غم ہوتا ہے انہیں میں […]

مہراج گنج

خطیب الہند حضرت مفتی نظام الدین احمد نوری نور اللہ مرقدہ کی سالانہ فاتحہ 24 مئی کو

ہماری آواز (نعیم الدین فیضی برکاتی)استاذ العلماء ادیب شہیر خطیب الہند حضرت علامہ مفتی نظام الدین احمد نوری علیہ الرحمۃ اور آپ کے صاحبزادے حضرت مولانا انوار رضا صاحب کی سالانہ فاتحہ بنام "عرس خطیب الہند”کااہتمام بڑے ہی تزک و احتشام کے ساتھ آنے والے 24 مئی بروز بدھ کو کیا جارہا ہے ۔جس میں […]

گورکھ پور

آٹھ سالہ محمد جشن نے اپنا پہلا روزہ رکھا

گورکھپور، اتر پردیش۔ انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے قومی صدر اور سینئر صحافی سراج احمد قریشی جو کہ گازی روضہ کے رہائشی ہیں اور شیریں فاطمہ کے آٹھ سالہ بیٹے محمد ذیشان نے پہلا روزہ رکھا۔ انٹی چلڈرن اکیڈمی میں کلاس III کے طالب علم محمد ذیشان نے اپنی فیملی کے ساتھ ناشتہ کیا۔ فجر […]