ہردوئی

سماجی کارکن سعید احمد نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک

ہردوئی: ہماری آواز(یاسرعبدالقیوم قاسمی) 5 جنوری// گوپامؤ کے مشہور عالم دین مولوی انصاراحمد کے فرزند سعید احمد ندوی کا اچانک حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال ہوگیا، ان کے انتقال سے قصبے میں صف ماتم بچھ گئی، وہ 48 برس کے تھے، مرحوم دیندار، انتہائی خلیق، متواضع، نرم دل اور ہر دلعزیز شخصیت کے حامل […]

اترپردیش سیاسی گلیاروں سے

وزیر اعظم مودی نے یوپی کے سابق وزیر اعلی کلیان سنگھ کو پیش کی سالگرہ پر مبارک باد

نئی دہلی: 5 جنوری (اے این آئی): وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اترپردیش کے سابق وزیر اعلی کلیان سنگھ کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ انہوں نے ریاست کی تبدیلی کی طرف کوششوں پر ان کی تعریف کی۔مسٹر کلیان سنگھ جی سے بات کی اور انہیں سالگرہ کی مبارکباد […]

بریلی

بریلی شریف: عرس حامدی کے موقع پر فارغین منظر اسلام کے نام ایک اہم پیغام

نحمدہ و نصلی ونسلم علی رسوله الکریم اما بعد آج کے پر فتن دور،پر آشوب ماحول میں نوجوان علماء اہل سنت کی ذمہ داریوں کا دائرہ کافی وسیع ہو چکاہے،جن سے بے اعتنائی،غفلت اور لاپرواہی خود ان کے اور جماعتی مفاد کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے. ذمہ داریوں کے کچھ اھم گوشوں […]

مہراج گنج

فریندا: پک اپ اور موٹرسائیکل میں سخت تصادم، ایک ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی

فریندا: ہماری آواز (نامہ نگار) 4 جنوری// تھانہ فریندا کے ماتحت برجمن گنج روڈ پر گنیش پور کے قریب سڑک حادثہ کا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں تیز رفتار پک اپ نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس سے ایک موقع پر ہی جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ جن کا علاج […]

نوئیڈا

نوئیڈا میں عصمت دری کا تازہ ترین معاملہ، ایف۔آئی۔آر۔ درج

نوئیڈا: 4 جنوری (اے این آئی): گوتم بدھ نگر پولیس نے اتوار کے روز بتایا کہ اترپردیش کے نوئیڈا سیکٹر 20 میں ایک لڑکی کے ساتھ عصمت دری کی اطلاع موصول ہونے کے بعد ایف آئی آر درج کی گئی۔اے این آئی سے بات کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پولیس رن وجے سنگھ نے کہا […]

پرتاپ گڑھ

غوث اعظم کی زندگی تمام امت مسلمہ کے لیے مشعلہ راہ ہے: مفتی شاہ نواز عالم ازہری

پرتاپ گڑھ: ہماری آواز(ضیاء المصطفیٰ ثقافی) 3جنوری// کنڈہ تحصیل کے قصبہ منکپور کے محلہ مرگڑواہ میں جشن غوث الوری کا انعقاد کیا گیا جس کی جش کا آغاز حافظ دانش حنفی کے تلاوت ہوا جبکہ نظامت کے فرائض انجام مولانا ریحان حنفی وحافظ نیاز حنفی نے دیا اور قاری نزاکت حسین وحافظ عبد الواحد وحافظ […]

مہراج گنج

سخت سردی کے پیش نظر تحریک پیغام انسانیت کی طرف سے کمبل تقسیم

بدل باغ/ برجمن گنج: ہماری آواز(محمد نثار نظامی) 3جنوری// مہراج گنج کے بلاک برجمن گنج کے گاؤں لہرا ٹولہ بادل باغ میں سخت سردی کے پیش نظر غریب اور لاچار لوگوں میں کمبل تقسیم کرنے کے لیے تحریک پیغام انسانیت نے تقسیم کمبل پروگرام کا انعقاد کیا۔ جس میں کئی غریبوں کو کمبل قوسیم کیا […]

ایودھیا

بابری مسجد کی جگہ مندر؟ قدرت کی بڑی پھٹکار؛ کشٹ کے لیے کھید ہے!!!

ایودھیا: ہماری آواز(ایجنسی) 3دسمبر// وہ زمین جہاں 400 سالوں تک عالی شان بابری مسجد تعمیر تھی، جس میں اللہ اکبر کی صدائیں بلند ہوتی تھیں، جسے ملک کی حکومتی عدالت نے مسلمانوں سے چھین کر ہندوؤں کے حوالے کردیا تھا، اور اسی زمین پر مندر کی تعمیر ہورہی تھی مگر ان اطلاع موصول ہورہی ہے […]

صحت و تندرستی لکھنؤ

"ملک میں کوئی کورونا نہیں" اکھلیش کا دعوی

ہماری آواز لکھنولکھنؤ:02دسمبر(پریس ریلیز) سماج وادی پارٹی(ایس پی سربراہ)اکھلیش یادو نے ہفتہ کو اپنے ایک متنازع بیان میں دعوی کیا کہ ملک میں کوئی بھی کورونا نہیں ہے اور حکومت اپوزیشن و عوام کو نشانہ بناتے ہوئے انہیں خائف کرنے کے لئے کورونا کا رونا رورہی ہے۔انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ نہ تو […]

سدھارتھ نگر

اٹوا میں پیس پارٹی کارکنان کی اہم میٹنگ

اٹوا / سدھارتھ نگر: یکم جنوری (محمد اسلم ظفر) آج پارلیمانی حلقہ اٹوا میں پیس پارٹی کارکنوں کی میٹنگ ضلعی صدر جناب حسین احمد کی زیرصدارت میں ہوئی، جس میں جناب مولانا جہاں گیر نعیمی، مولانا کلیم اللہ فیضی، مولانا عبد الرحمن نوری، مولانا نور صاحب وغیرہ موجود تھے۔ جس میں آئندہ ہونے والے پنچایت […]