بلگرام شریف: 26 ستمبر، ہماری آواز(پریس ریلیز) مورخہ 25 ستمبر بروز سنیچر 2021/ کو خانقاہ واحدیہ طیبیہ بلگرام شریف ضلع ہردوئی کی بڑی مسجد کے صحن میں عرس چہلم بقیة السلف حجة الخلف نبیرہء بادشاہ بلگرام حضو سید آل رسول سید میر محمد طاہر میاں علیہ الرحمة و الرضوان کے موقع پر مصدر تجلیات واحدی،منبع […]
لکھنؤ
لکھیم پور کھیری، رائے بریلی، سیتاپور، اناؤ سمیت لکھنؤ ڈویژن
افسوس ناک خبر: طاہر ملت علامہ سید طاہر میاں بلگرامی کا انتقال
بلگرام شریف/شریف ہردوئی: آج بتاریخ ۷محرم الحرام مطابق 17اگست بروز منگل، مرشد برحق، تاجدار مسند بلگرام پیر طریقت مستجاب الدعوات ، نیر برج سیادت، رہبر راہ شریعت گل گلزارِ واحدیت حضور طاہر ملت حضرت العلام الشاہ سیدمیرمحمد طاہر میاں صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی دنیاء فانی سے دار بقا کی جانب روانہ ہوگئے۔ انا لله […]
خانقاہ واحدیہ طیبیہ بلگرام شریف میں علماء، و دانشوران کی آمد
بلگرام شریف/پریس ریلیز/20 جون بروز اتوار 2021 کو خانقاہ عالیہ واحد یہ طیبیہ بلگرام شریف میں علماء، و دانشوران کی آمد ہوئی، اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کے لئے ایک اہم نشستکا انعقاد کیاگیا۔جس کی سرپرستی حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ سید میر محمد سہیل میاں صاحب قبلہ ولی عہد خانقاہ عالیہ واحدیہ طیبیہ […]
مدرسہ تعلیم القران موئی مسلمانان کے تحت دینی و اصلاحی جلسہ منعقد
ہردوئی: 28 مارچ، ہماری آواز(یاسر قاسمی)گزشتہ شب مدرسہ تعلیم القران موضع موئی مسلمانان میں ایک دینی و اصلاحی جلسہ منعقد ہوا۔بعد نماز مغرب منعقدہ جلسے میں حضرت محی السنۃ رح کے خلیفہ اور مدرسہ اشرف المدارس ہردوئی کے شیخ الحدیث مولانا شاہ افضال الرحمٰن قاسمی نے اپنے مختصر و جامع خطاب میں حاضرین کو زندگی […]