بارہ بنکی

بارہ بنکی: لاپتہ بچوں کی لاش نہر سے بر آمد

بارہ بنکی:(ابوشحمہ انصاری) اترپردیش کے بارہ بنکی ضلع کے فتح پور علاقے میں واقع مبینہ طورسے اپنے ماموں کے ساتھ گھر سے نکلنے کے بعد لاپتہ ہو ئے دوبچوں کی لاش ایک نہر سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ کوتوالی علاقے کے گاؤں بسارا کے رہنے والے رام کشور کے بچوں کرشنا […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: فرزانہ بیگم میموریل ٹرسٹ نے عربی فارسی مدرسہ بورڈ کے طلباء و طالبات کو اعزاز سے نوازا

بارہ بنکی۔ (ابوشحمہ انصاری) شہر کے محلہ رفیع نگر میں واقع ڈاکٹر ابرار حسین عثمانی کی رہائش گاہ پر مولانا فہیم احمد کی صدارت اور ڈاکٹر ابرار عثمانی کی نظامت میں طلباء کے اعزازی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن مجید کی آیات سے ہوا۔منعقدہ پروگرام میں مدرسہ بورڈ کے امتحان […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: رام پور گاؤں کے سربراہ نیاز انصاری اور چوکی انچارج ہری شنکر رائے و دیوان شیوکمار جی کا استقبال

رام پور، بھوانی پور/ بارہ بنکی(ابو شحمہ انصاری)کٹرہ علاقہ کے چودھریو نے گاؤں کے سربراہ نیاز انصاری اور چوکی انچارج ہری شنکر رائے و دیوان شیوکمار جی کا پھولوں کے ساتھ استقبال کیا۔

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

اروند کمار سنگھ گوپ نے ایس پی کارکنوں کو سماج وادی پارٹی کی رکنیت کی تجدید کروائی

بارہ بنکی (ابو شحمہ انصاری) ودھان سبھا دریا آبادمیں سماج وادی پارٹی کے لیڈر، سابق کابینہ وزیر اور ریاست کے سابق جنرل سکریٹری اروند کمار سنگھ گوپ نے ایس پی کارکنوں کو سماج وادی پارٹی کی رکنیت کی تجدید کروائی۔نگر پنچایت دریا آباد کے سابق چیئرمین سید انور عظیم کے دفتر پہنچنے کے بعد سابق […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: آزادی کا امرت مہوتسو کو کامیاب بنانے کی اپیل

سرولی غوث پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)آج آئیڈیل انٹر کالج محمد پور باہوں سعادگنج میں آزادی کے امرت مہوتسو کے ذریعہ ہر گھر ترنگا پروگرام کو کامیاب بنائے جانے کیلئے اساتذہ ، سر پرست طلباء اور طالبات کی ایک نشست منعقد ہوئی۔ چونکہ اس مرتبہ ہم لوگ اپنی آزادی کا 75 ویں یوم آزادی جشن منانے جارہے […]

بارہ بنکی

پر امن طریقے سے نکالا گیا یومِ عاشورہ کا جلوس، پولیس فورس رہی تعینات

سرولی غوث پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) ضلع کے قصبہ رامپور ، بھوانی پور میں محرم کے جلوس میں ترنگے کو بھی شامل کیا گیا۔ پر امن طریقے سے نکالے گئے محرم کے جلوس کا یہ تہوار اللہ کے پیغمبر حضرت محمدﷺ کے نواسوں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اس دن جگہ جگہ لوگوں کے لئے […]

بارہ بنکی کھیل کھلاڑی

اعظم گڑھ: دانیا ٹراویل ایڈوائزر کپ میں وارانسی کبڈی ٹیم نے بازی ماری

کھیل کود صحت کیلئے ضروری:شیخ محمد ساجد اعظم گڑھ،(ابوشحمہ انصاری) گزشتہ شب دانیا ٹراویل ایڈوائزر کپ دریاپور بسہی کے زیرِ اہتمام ایک شاندار نیشنل کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد اعظم گڑھ ضلع کے موضع بسہی میں منعقد ہوا۔جس میں ضلع کی ٹیموں کے علاوہ دہلی اور ہریانہ کی ٹیموں نے بھی شرکت کی۔ٹورنامنٹ کے آرگنائزر شیخ […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: سات سالہ بچی رضا خاتون نے قرآن پاک مکمل کرکےاپنے والدین کا نام روشن کیا

کرسی،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) سات سالہ بچی رضاخاتون ولد عتیق احمد نے قرآن پاک مکمل کر اپنے والدین اور ضلع کا نام روشن کیا۔ بارہ بنکی ضلع کے ٹکیت گنج محلہ بازار روڈ کرسی کی رہنے والی ہے۔سات سال کی عمر میں رضا خاتون نے قرآن پاک مکمل کر لیا۔رضاخاتون نے کسی مدرسے میں تعلیم حاصل […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: سریو نے سرخ نشان عبور کر لیا، دو درجن دیہات میں پانی پہنچ گیا

بارہ بنکی میں تحصیل سرولی غوثپورکے تیلواری گاٶں میں کٹان کررہا سریو ندی کا پانی سرولی غوثپور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)سریو ندی سرخ نشان کو عبور کر رہی ہے اور خطرے کے نشان سے تین سینٹی میٹر اوپر بہہ رہی ہے۔ ترائی کے تقریباً دو درجن دیہات تک دریا کا پانی پہنچ گیا ہے، اس کے علاوہ […]

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

سماج وادی پارٹی کو عوام سے جوڑنے میں رکنیت سازی مہم کا اہم حصہ ہے: راکیش کمار ورما

بارہ بنکی، (ابوشحمہ انصاری ) سماج وادی پارٹی کو عوام سے جوڑنے میں رکنیت سازی مہم کا اہم حصہ ہے، رکنیت سازی مہم کارکنوں کو پارٹی کی پالیسیوں اور اصولوں سے جوڑتی ہے، ایس پی کے ارکان اور کارکنان کی رکنیت سازی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ اسمبلیمذکورہ خیالات کا اظہار سابق […]