بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری )شہر میں صفر کی3 تاریخ کا تعزیہ جلوس محرم کمیٹی اہلسنت اور کمیٹی کےصدرتاج باباراعین کی قیادت و تمام عہدیداران کی موجودگی میں فضل الرحمان پارک سے بڑی تعداد میں درجنوں تعزیوں سمیت یا حسینؓ کی صداٶں کے ساتھ نکلا۔ سٹّی بازار سے ہوتے ہوۓ،جلوس سٹی پولیس چوکی سے چندنا معصوم علی […]
بارہ بنکی
بارہ بنکی: بزمِ ایوانِ غزل کا سالانہ مسالمہ منعقد
سعادت گنج،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)"بزمِ ایوانِ غزل” کا سالانہ طرحی مسالمہ آئیڈیل انٹر کالج محمد پور باہوں کے وسیع ہال میں استاد شاعر محترم طارق انصاری صاحب کی سرپرستی اور کنتور سے آئے مہمان شاعر محترم سرور کنتوری صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا جبکہ مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے اس مسالمےمیں سلیم ہمدم ردولوی نے […]
شیخ عمر (ببلو بھائی) کو انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن مہاراشٹر، جالنا کا ضلعی صدر بنایا گیا
انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن صحافیوں کے مسائل پر لڑے گی- شیخ عمر جالنا، مہاراشٹر(ابوشحمہ انصاری)انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے قومی صدر سراج احمد قریشی کی ہدایت پر اسلم قریشی ریاستی صدر مراٹھواڑہ، مہاراشٹرا، جالنا کے رہنے والے شیخ عمر (ببلو بھائی) کو روزنامہ مجلس کے چیف ایڈیٹر، جالنہ کا ضلعی صدر مقرر کیا گیا ہے۔ […]
ہسٹری شیٹر کی 5 کروڑ 60 لاکھ سے زائد کی غیرمنقولہ جائیداد گینگسٹر ایکٹ کےتحت کی گئی قرق
زیدپور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) پولیس انتظامیہ کےذریعہ منشیات کی اسمگلنگ سے غیر قانونی رقم کمانے والے ایک ہسٹری شیٹر کی تقریباً 05 کروڑ 60 لاکھ 30 ہزار 500 روپٸےکی غیر منقولہ جائیداد 14(1) گینگسٹر ایک کے تحت قرق کر لی گئی ہے۔سپرنٹنڈنٹ آف پولیس انوراگ وتس نے کہا کہ تھانہ زیدپور پر درج گینگسٹر ایکٹ کی […]
