بارہ بنکی: (ابوشحمہ انصاری)بی جے پی کے سابق ایم ایل اے رام نریش راوت کا ہفتہ کی رات تقریباً 3:00 بجے دہلی کے ایک اسپتال میں علاج کے دوران انتقال ہوگیا۔ سابق ایم ایل اے رام نریش راوت کی موت سے بارہ بنکی ضلع میں سوگ کی لہر۔ ان کے بیٹے ارون راوت اور بیوی […]
بارہ بنکی
بارہ بنکی: کسانوں کے مسائل کے ازالے کا مطالبہ کرتے ہوئے ترقیاتی بلاک آفس کے احاطے میں احتجاجی مظاہرے
بنکی، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) کسانوں کے مسائل کے ازالے کا مطالبہ کرتے ہوئے کو ترقیاتی بلاک آفس کے احاطے میں مجوزہ احتجاجی مظاہرے کے حوالے سے معلومات، بتاتے چلیں کہ بھارتیہ کسان یونین(ٹکیت)کے بنکی بلاک صدر رامانند اور بنکی بلاک جنرل سکریٹری وشیش کمار ورما کی قیادت میں مظاہرہ کیا گیا۔ بات چیت کے دوران […]
بارہ بنکی کے علاقہ رام نگر میں سٹرک حادثہ،4 افراد کی موت، 20 زخمی
رام نگر،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)بارہ بنکی کے رام نگر علاقے میں ہفتہ کی صبح ایک ٹرک کے ڈبل ٹیکر بس سے ٹکراجانے کے سبب چار مسافروں کی موت اور 20سے زیادہ زخمی ہوگٸے۔ پولیس ذراٸع نے بتایا کہ نیپال سے گوا جارہی ڈبل ٹیکربس رام نگر علاقہ میں پنچرہوگٸی۔ڈراٸیورٹاٸربدلنے لگااور کچھ مسافر اتر کرچلنے لگے۔اسی دوران […]
