سدھارتھ نگر

خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف میں مخدومہ اہلسنت کے یوم وصال پر محفل کا انعقاد

براؤں شریف/سدھارتھ نگر، ہماری آواز(اظہار احمد فیضی) ۲۹ /ربیع الآخر۱۴۴۲ بروز سہ شنبہ مخدومہ اہلسنت حرم حضور شعیب الاولیاء رحمھا اللہ کے یوم وصال پر خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف میں ایک روحانی محفل منعقد کی گئی جس کی سرپرستی خلیفہ وجانشین شعیب الاولیاء تاج العلماء مفکر اسلام حضرت علامہ الحاج الشاہ غلام عبد القادر […]

سدھارتھ نگر

تیس سے زائد افراد نے چھوڑا بدمذہبیت کا دامن، مشہور زمانہ خطیب مولانا صاحب علی چترویدی کی تحریک کا نتیجہ

چتیابازار (سدھارتھ نگر) ہماری آواز (شاہ عالم رضوی)مذہب اسلام اور مسلک اہل سنت کی حقانیت کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے۔ دل میں جب عشق رسالت انگڑائیاں لیتی ہیں تو بھٹکے ہوئے انسان کبھی بھی صراط مستقیم پر گامزن ہوسکتے ہیں۔ کچھ یہی ہوا موضع کنکٹی پوسٹ چتیا بازار کے لوگوں کو، سالوں سے […]

بستی

کسانوں کے معاملے پر سیاست کرنے کی ضرورت نہیں،حکومت کسانوں کی مشکلات جلد ازجلد حل کرے گی : انوپریہ

بستی ہماری آواز: 13 دسمبر (نامہ نگار) سابق مرکزی وزیر اور اپنا دل کی قومی صدر انوپریہ پٹیل نے اتوار کے روز کہا کہ حکومت جلد ہی کسانوں کی مشکلات کا حل تلاش کرے گی حکومت کسانوں کے لئے مسلسل کام کر رہی ہے۔ یہ احتجاج کسانوں کا نہیں بلکہ اپوزیشن کا ہے ۔ محترمہ […]