گولا بازار، گورکھ پور: 22 نومبر، ہماری آواز(نامہ نگار)مرکز علم و فن دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور ضلع سدھارتھ نگر یو۔پی۔ جو اپنی تعلیم و تربیت کے حوالے سے عوام و خواص کے درمیان یکساں مقبولیت رکھتا ہے یکم جون 2025 کو اپنی تعلیمی، تربیتی، دینی، اصلاحی سلسلے کے کامیاب 25 سال مکمل کرنے جارہا […]
بستی
عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا حضرت صوفی نظام الدین کا عرس مبارک
سنت کبیر نگر: عظیم صوفی بزرگ محی السنہ عارف باللہ خطیب البراهین علامہ شاہ صوفی محمد نظام الدین قادری برکاتی محدث بستوی علیہ الرحمہ کا گیارہواں سالانہ عرس نظامی خانقاہ قادریہ برکاتیہ رضویہ نظامیہ اگيا شریف میں بڑے تزک واحتشام کے ساتھ منایا گیا۔ عرس کی تمام تقریبات صاحب سجادہ حبیب العلماء علامہ شاہ صوفی […]
بھوانی پور[سمرہنا] اسکا بازار میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ کا انعقاد
[سدھارتھ نگر،پریس ریلیز]معروف عالم دین ادیب شہیر حضرت مولانا محمدشمیم احمدصاحب نوری مصباحی ناظم تعلیمات دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف(ساکن: بھوانی پور، اسکابازار،سدھارتھ نگر) کی دختر نیک اختر عزیزہ عشرت نوری کی ولادت کی خوشی میں 20 اکتوبر 2024عیسوی بروز اتوار انتہائی عقیدت و محبت کے ساتھ محفل میلاد مصطفیٰ کا انعقاد کیا گیا-محفل کی شروعات حضرت […]
دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف میں ماہ ربیع النور کی آمد پر چراغاں
ملک کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف میں حسب روایت قدیم پیر طریقت سجادہ وجانشین شعیب الاولیاء مفکر اسلام حضرت علامہ الحاج الشاہ غلام عبد القادر علوی سجادہ نشین وناظم اعلی دارالعلوم ھذا کی سرپرستی میں اور ان کے فرزند بلند اقبال جامع علوم وفنون حضرت علامہ محمد آصف علوی ازھری نائب […]