محمدآباد گوہنہ( مئو )اشرفیہ لائیبریری کے زیر اہتمام تین روزہ جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تقریبات اختتام پذیر ہوئی امنڈتے ہوئے سیلاب کی طرح فرزندان اسلام نے شرکت کی واضح رہے کہ حسب روایات امسال بھی مقامی قصبہ کی مشہور اشرفیہ لائیبریری کے زیر اہتمام جشن عیدمیلاد النبی و جلوس محمدی، جلسہ […]
مئو
دارالعلوم قادریہ چریاکوٹ میں محفلِ یادِ اعلیٰ حضرت
۲۵؍ صفر المظفر ۱۴۴۴ھ مطابق ٢٣ ستمبر ٢٠٢٢ء سلام بروز جمعہ مبارکہ بعد نمازِ مغرب،دارالعلوم قادریہ، چریاکوٹ،(مئو) کے قادری ہال میں تاجدارِ علم و فن اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری برکاتی محدث بریلوی قدس سرہ کی یاد میں ایک محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں عقیدت مندانِ اعلیٰ حضرت اور دارالعلوم کے اساتذہ […]
قصبہ ادری کے قاضی و مفتی علامہ مرغوب حسن اعظمی کا انتقال
خلیفہ مفتی اعظم ہند، مرغوب العلماء ،زنیت الفقہاء حضرت علامہ الشاہ مفتی مرغوب حسن قادری اعظمی علیہ الرحمۃ والرضوان(قاضی ومفتی قصبہ ادری، ضلع مئو اترپردیش) اس دار فانی سے دار بقا کی طرف کوچ کر گئے۔ اناّ للہ واناالیہ رٰجعوناللہ جل شانہ حضرت کی بے حساب مغفرت فرمائے، درجات بلند وبالا فرمائے۔ آمین! بجاہ سید […]