تعلیمی گلیاروں سے مئو

دو روزہ کیلی گرافی اینڈ گرافک ڈیزائننگ و ورکشاپ ٹریننگ اختتام پذیر

مائنارٹی کیلی گرافی اینڈ گرافک ڈیزائن سینٹر کریم الدین پور گھوسی ضلع مؤ کے تحت دو روزہ کیلی گرافی ورکشاپ بڑے ہی تزک و احتشام کے ساتھ اختتام پذیر ہوا مؤ(پریس ریلیز ) گزشتہ روز مؤ ضلع کے گھوسی قصبہ میں واقع مائنارٹی کیلی گرافی اینڈ گرافک ڈیزائن سینٹرکریم الدین پور گھوسی ضلع مؤکے تحت […]

مئو

عبادت گاہ تحفظ قانون کو عملی جامہ پہنایا جائے

محمدآباد گوہنہ /مئو جب ملک میں عبادت گاہوں کے تحفظ کا قانون موجود ہے تو اسے مؤثر ثابت کیوں نہیں کیا جاتا یہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ عبادتگاہوں کے تحفظ کا قانون ہونے کے باجود بھی فرقہ پرست عناصر مسلمانوں کی عبادت گاہوں کے پیچھے ہاتھ دھوکر پڑے ہیں جس کے نتیجے میں […]

انتقال و تعزیت مئو

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

گھوسی: 16 نومبرگزشتہ شب بوقت نماز عشاء مدینۃ العلماء گھوسی میں حضور محدث کبیر علامہ ضیاء المصطفیٰ قادری نائب قاضی القضاء فی الہند کے مرید خاص و معتمد الحاج نسیم رضا قادری (ضیائی منزل) نور اللہ مرقدہ کا علالت کے دوران انتقال پُرملال ہو گیا۔ انا للّٰہ و انا الیہ راجعون ان کے انتقال کی […]

مئو مذہبی گلیاروں سے

گھوسی میں جوش و خروش سے نکالا گیا جلوس غوثیہ

گھوسی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی جامعہ امجدیہ رضویہ گھوس کے طلبہ نے آستانہ صدرالشریعہ علیہ الرحمہ سے جلوس غوثیہ انتہائی تزک و احتشام کے ساتھ نکالا۔ اس موقع پر غوث پاک کی منقبت اور تکبیر و رسالت کے نعرے لگائے گئے۔ جلوس گھوسی کی گلیوں سے ہوتا ہوا قادری منزل پہنچا […]

اہم خبریں مئو

محدث کبیر علامہ ضیاءالمصطفیٰ قادری کے طبیعت خراب ہونے کی خبر جھوٹی ہے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہسوشل میڈیا پر ایک تحریر گردش کر رہی ہے کہ امیر المؤمنین فی الحدیث؛ نائب قاضیٔ اسلام فی الہند؛سلطان الاساتذہ؛حضور محدث کبیر علامہ ضیاء المصطفی صاحب قبلہ مدظلہ النورانی(اطال اللہ عمرہ) کی طبیعت سخت علیل ہے؛ جسے پڑھ کر حضرت کے مریدین و متوسلین اور آپ کےحلقۂ احباب وتلامذہ میں […]

انتقال و تعزیت مئو

محدث کبیر علامہ ضیاءالمصطفیٰ صاحب قبلہ کی اہلیہ کا انتقال، جانیں کب ہوگی نماز جنازہ

گھوسی(ہماری آواز): آج علی الصباح سوشل میڈیا کے ذریعہ تھوڑی دیر قبل یہ غم ناک خبر موصول ہوئی کہ نائب قاضی القضاة فی الھند حضور محدث کبیر دام ظلہ علینا کی پہلی زوجہ اور حضرت مولانا علاءالمصطفیٰ صاحب (ناظم اعلیٰ جامعہ امجدیہ) کی والدہ ماجدہ کا انتقال پر ملال ہو گیا ہے ۔انا للہ واناالیہ […]