کان پور

دارالعلوم ضیاء مصطفیٰ میں عرس حافظ ملت منایا گیا

دارالعلوم ضیاء مصطفیٰ فہیم آباد کالونی کانپور میں حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ بانی جامعہ اشرفیہ مبارکپور کی پچاسویں یوم وصال کے موقع پر جشن عزیزی منایا گیاجس میں حضرت حافظ أسرار احمد چشتی نے قرآن پاک کی تلاوت فرمائیدارالعلوم ھذا کے بچوں نے منظوم خراج پیش فرمائیںمولانا محمد تیسیرالدین تحسین رضا قادری رفاعی مدرس […]

کان پور

خانقاہ صمدیہ پھپھوند شریف کے شہزادے مفتی سید اطہر میاں کا انتقال

اوریا/کان پور: افسوس صد افسوس کہ ملک کی قدیم اور معروف و مشہور خانقاہ چشتیہ صمدیہ مصباحیہ پھپھوند شریف ضلع اوریا یوپی کے شہزادہ اکبر المشائخ حضرت الحاج الشاہ مفتی سید اطہر میاں صاحب قبلہ علیہ الرحمہ ہم لوگوں کے درمیان سے رخصت ہو گئے؛ ان کے انتقال پر ملال پر ادارہ سوگوار ہے اور اہل خانقاہ کے […]

کان پور

ساس کا ادب بھی ماں کے برابر ہوتا ہے۔ مولانا محمد تحسین رضا قادری

فاتحہ چہلم میں علمائے کرام کا خطاب اناؤ: 10 اکتوبرمغربی گنگا گھاٹ اناؤ میں فاتحہ چہلم کا انعقاد ہوا جہاں صدارت فرماتے ہوئے مولانا محمد تحسین رضا قادری رفاعی قاضی شہر مفتی اعظم گنگا گھاٹ اناؤ نے اپنے بیان میں کہا آج کل ہر گھر میں ساس بہو میں نااتفاقی کا دور دورہ چل رہا […]

انتقال و تعزیت کان پور

مولانا تحسین رضا صاحب کی ساس کا انتقال

جماعت اہل سنّت کےمشہور و معروف عالم دین حضرت علامہ و مولانا تحسین رضا صاحب قادری استاد دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ کی نسبتی والدہ(ساس)صاحبہ کافی علالت کے بعد مورخہ ١١/ستمبر ۲۰۲۴ء بعد نماز عشاء اس دارِ فانی سے کوچ کرگئیں۔۔۔۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔۔۔ اس حادثۂ فاجعہ پر علمائے کرام و آئمۂ مساجد بالخصوص دارالعلوم […]

کان پور مذہبی گلیاروں سے

رضا اسلامک مشن/علماے گنگا گھاٹ کے زیر قیادت 12 ربیع الاول کو شایان شان نکلے گا جلوس محمدی

علاقہ گنگا گھاٹ اناؤ میں ١٢ ربیع الاول کے کے مبارک موقع پر ان شاء اللہ جلوس محمدیﷺ شایان شان کے ساتھ رضا اسلامک مشن / علمائے گنگا گھاٹ کی زیر قیادت و نگرانی میں اٹھایا جائے گا تمام محلوں جیسے محمد نگر ۔ حسین نگر کربلا ۔ غوطہ خور ۔ چمپا پوروا ۔ احمد […]

کان پور

مسجد مولوی محمد عابد میں عرس اعلیٰ حضرت مخدوم شاہ اعلیٰ کے موقع پر اعزاز سے نوازے گئے خطیب و امام مولانا میکائیل ضیائی

مسجد مولوی محمد عابد میں عرس اعلی حضرت و مخدوم شاہ اعلی نیز مدت امامت کے چالیس سال مکمل ہونے پر امام و خطیب مسجد حضرت علامہ قاری الحاج محمد میکائیل ضیائی صاحب کو اعزاز سے نواز اگیا۔ کانپور: 24 ستمبرکل شام بعد نماز عشاء مسجد مولوی محمد عابد طلاق محل کانپور میں مجدد دین […]

کان پور مذہبی گلیاروں سے

کانپور: نگینہ مسجد میں نماز عید الفطر کی جماعت ٨ / بجے ہوگی

محلہ مکیا تال وارڈ نمبر ٢٠ گنگا گھاٹ میں ان شاء اللہ نماز عید الفطر کی جماعت ٹھیک ٨ / بجے ہوگی فرائض امامت نماز عید سعیدامام مسجد ھذا مولانا محمد تحسین رضاقادریبانی رضا اسلامک مشن انجام دیں گےمصلیان و مقتدیان حضرات وقت سے قبل تشریف لاکر صف بندی فرمالیں ۔۔ محمد اسلم منصوریمحمد نسیم […]

کان پور مذہبی گلیاروں سے

اٹاوہ: 23سال سے رمضان کے روزے رکھتے ہیں امر سنگھ

اٹاوہ(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع اٹاوہ میں امرسنگھ شاکیہ ماہ مقدس رمضان المبارک کے گذشتہ 23سالوں سے پورے روزے رکھ کر گنگا جمنی تہذیب کی مثال پیش کررہے ہیں۔محلہ شیو نگر اڈہ میں 60سال کے امر سنگھ شاکیہ پسماندہ سماج سے آتے ہیں۔ ہندوسماج کی سبھی رسم ورواج کو مانتے اور ہندو سماج کے تیوہار […]

کان پور مذہبی گلیاروں سے

بڑے ہی تزک و احتشام سے منایا گیا عرس جد سادات ایرایاں شریف

ساتواں عظیم الشان سالانہ جلسۂ عید میلاد النبیﷺ و جشن شہنشاہ ولایت حضور غوث اعظم رضی اللہ عنہ و عرس مقدّس جد سادات ایرایاں شریف سراج السالکین سیّد العارفین حضور سیّد محمد یٰسین قادری حسینی بخاری المعروف چاند شہید رضی اللہ عنہ بتاریخ 13مارچ 2022ء بروز اتوار بعد نماز عشاء خانقاہ قادریہ سہروردیہ چوتھی پارک […]