سدھارتھ نگر مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

رمضان المبارک، دوسرا روزہ: ان معصوموں نے رکھا روزہ، خوب ملی دعائیں

سدھارتھ نگر: رمضان المبارک کا آغاز ہوچکا ہے آج دوسرا روزہ تھا۔ حسب دستور امسال بھی ننھے منھے نئے روزے دار بڑے بزرگوں کے ساتھ روزہ رکھ کر اللہ کریم کی رحمتوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں ساتھ ہی خوب ساری مبارک بادیاں اور دعائیں حاصل کر رہے ہیں۔۔۔ اس سلسلہ میں ضلع کے موضع […]

گورکھ پور

انتخابی ماحول میں بھی بنکروں کو نظر انداز کرنے کا سلسلہ جاری! جاوید بھارتی

برہل گنج،گورکھ پور (پریس ریلیز) آج کے انتخابی ماحول میں بھی بنکروں کا ذکر نہیں کیا جاتا جبکہ کسانوں اور مزدوروں کا نام بار بار لیا جاتا ہے اور سبھی سیاسی پارٹیاں ان کا ذکر کرتی ہیں مگر بنکروں کا ذکر نہیں کرتیں اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ سبھی سیاسی پارٹیاں بنکروں […]

مہاراشٹرا

مہاراشٹر میں عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کی ایک اور فاتحانہ پیش رفت

واشی کے رگھو لیلا مال میں ہیرا مارٹ کا عظیم الشان افتتاح ممبئی۔ ۲۰؍فروری: مہاراشٹر کے بزنس اور سیاست کے افق پر عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ بہت تیزی کے ساتھ ابھر کر سامنے آرہی ہیں، سی بی ڈی بیلا پور میں ہیرا ڈیجیٹل کے بعد آج نوی ممبئی کے رگھو لیلا مال میں ایک پرشکوہ […]

راجستھان

کامیابی و کامرانی کےلیے آپسی اتفاق واتحاد اور دینی وعصری تعلیم کی ضرورت: علامہ پیرسید نوراللہ شاہ بخاری

مولانا عبدالکریم بن مولانا عبداللطیف کی بستی،نیگرڑا میں "جشن سنّت رسول” 20 فروری 2022عیسوی بروز اتوار مولانا صوفی عبدالکریم صاحب نیگرڑا کے بچوں کی شادی خانہ آبادی کے مبارک موقع پر "وامّابنعمة ربک فحدّث”پر عمل کرتے ہوئے بعد نماز مغرب فوراً ایک شاندار "جشن عید میلادالنّبی وسنّت رسول” کا انعقاد کیا گیا-اس جشن کی شروعات […]

سدھارتھ نگر

خواجہ غریب نواز کی زندگی ہمارے لیے بہترین عملی نمونہ: علامہ صاحب علی چترویدی

دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور میں جشن خواجہ غریب نواز اختتام پذیر سدھارتھ نگر: 9 فروری، نامہ نگارضلع کا مرکزی ادارہ دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور اسکا بازار، سدھارتھ نگر یو۔پی۔ کی فضائیں آج جشن خواجہ غریب نواز کی سرمدی فیضان و برکات سے معطر رہیں۔ بعد نماز ظہر قرآن خوانی اور بعد نماز عشاء […]

کرناٹک

کرناٹک حجاب معاملہ میں مسلم لڑکیاں کامیاب! حجاب کے ساتھ کالج میں آنے کی اجازت دینے پر کالج انتظامیہ مجبور

اڈپی(کرناٹک): 7فروری، ہماری آوازگزشتہ کئی دنوں سے موضوع سخن بنے کرناٹک کے سرکاری کالج میں حجابی لڑکیوں کی پابندی معاملہ میں آج مسلم لڑکیوں کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی۔ حجاب پہن کر کالج میں آنے سے روکے جانے کے بعد مسلم لڑکیوں نے پرامن زوردار احتجاج کیا حالاں کہ بھگوا دھاریوں نے ان کی مخالفت […]

دہلی

جگولو کی نوکری کے جھانسے میں آکر ٹھگی کا شکار ہوا نوجوان

نئی دلی۔25 جنوری۔ ایم  این این۔دہلی سے متصل نوئیڈا میں ایک بے روزگار نوجوان کو   جگولو(مرد طوائف) بنانے کے بہانے آن لائن دھوکہ دینے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ نے اس سلسلے میں سیکٹر 49 تھانے میں نامعلوم سائبر ٹھگوں کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔نوئیڈا کے بڑولا گاؤں کے کلیان کنج کالونی […]

جھارکھنڈ سماجی گلیاروں سے

بزم تعمیر ادب ذخیرہ, کی ذیلی شاخ نوشاد منزل میں یوم وفات پر یاد کئے گئے پرندہ پکڑنے والی گاڑی کے خالق غیاث احمد گدی

جموئی: 25 جنوری ( محمد سلطان اختر) بزم تعمیر ادب ذخیرہ کے جنرل سکریٹری امان ذخیروی نے اطلاع دی ہے کہ بزم کی ذیلی شاخ نوشاد منزل پریم ڈیہا میں جھارکھنڈ کے معروف شاعر اور اسکالر جناب سید محمد اسرافیل شیرقندوی کی صدارت میں کووڈ قوانین کی مکمل پیروی کرتے ہوئے اردو فکشن کے بادشاہ […]

بین الاقوامی

بلاگر کے قتل کی سازش پر پاکستان کی خاموشی

انسانی حقوق کے حوالے سے اس کے موقف پر سوالات اٹھاتی ہے۔ میڈیا رپورٹ اسلام آباد۔ 25 جنوری۔ ایم  این  این۔ہالینڈ میں مقیم بلاگر اور ایکٹوسٹ احمد وقاص گورایہ کے قتل کی سازش کے الزام میں برطانوی نژاد پاکستانی شخص محمد گوہر خان کے کیس میں برطانیہ کی عدالت میں کیے گئے انکشافات پر پاکستان […]