سفر جنت کے دفتر سبھاش محلہ نارتھ گھونڈا میں مولانا توقیر رضا خاں کا اظہارِ خیال نئی دہلی(محمد طیب رضا) مرکزی حکومت کے ذریعہ ایوان میں پیش کئے جانے والا وقف ایکٹ ترمیمی بل اور تحفظ ناموس رسالت کے حوالے سے گذشتہ روز سفر جنت حج و عمرہ ٹور کے دفتر سبھاش محلہ نارتھ گھونڈا […]
Author: HamariAawaz
حضرت ڈاکٹر سید خسرو حسینی کی رحلت پر مولانا سید شاہ ندیم اللہ حسینی کا تعزیتی بیان
حیدرآباد۔11؍نومبر (ای میل) حضرت مولانا قاری سید شاہ ندیم اللہ حسینی سجادہ نشین آستانہ عالیہ نبیرہ خواجہ دکن حضرت بندہ نوازـؒ حضرت سیدنا شاہ محمد محمد الحسینی المعروف حضرت شاہ راجو قتال حسینیؒ اور مولانا سید شاہ قبول اللہ حسینی برادر سجادہ نشین نے غفرآن مآب حضرت ڈاکٹر سید شاہ خسرو حسینیؒ کی وفات پر […]
لنگرِ رسولﷺ کی تقسیم کا آٹھواں ہفتہ؛ مسجد و مدرسہ اہلسنت نوری عارج خلیل مالیگاؤں انتظامیہ کے نوجوانوں کا قابلِ تقلید عمل
مالیگاؤں: بھوکے مسلمان کو کھانا کھلانے کی بہت فضیلت ہے چنانچہ حضرت ابوسعید خدری رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ رسولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جو مسلمان کسی بھوکے مسلمان کو کھانا کھلائے، اللّٰہ تعالیٰ اُسے جنت کے پھل کھلائے گا اور جو مسلمان کسی پیاسے […]










