سماجی گلیاروں سے مہاراشٹرا

رمضان المبارک کی مناسبت سے اعانتِ مستحقین کا فریضہ انجام دیا گیا

مستحقین میں اعلیٰ حضرت فاؤنڈیشن انٹرنیشنل و نوری مشن سے راشن کٹ کیالیگاؤں: معاشرے کے مستحق و نادار ہمدردی و حسنِ سلوک کے مستحق ہیں۔ ان کی اعانت ماہِ رمضان میں یقیناً سعادت کی بات ہے۔ اسی جذبہ کے ساتھ ساٹھ مستحق گھرانوں میں راشن کٹ کی تقسیم عمل میں آئی۔ جس میں ہر کٹ […]

مہاراشٹرا

عرس شہید راہ مدینہ کی تیاریاں زوروں پر

عالم اسلام کو عرس شہید راہ مدینہ مبارک ہو۔الحاج محمد سعید نوری ممبئی: 14 اپریل، ہماری آوازرمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتے ہی عاشقان رسولﷺ جہاں عالم اسلام کو مبارکبادیاں دینا شروع کرتے ہیں۔وہیں ممبئی کی سرزمین پر بسنے والے غلامان حضور شہید راہ مدینہ اپنے محسن و مربی کی یاد منانے کی تیاریاں زوروں […]

ایم۔پی۔ مذہبی گلیاروں سے

حضرت خدیجۃ الکبریٰ کامقام ازواج مطہرات میں سب سے بلند ہے: محمد طاھر القادری مصباحی

مندسور ایم۔پی۔ میں کاشانہ نظامی میں ام المومنین حضرت خدیجہ کی یاد میں پر گرام مدھ پردیش کے مشہور شہر مند سور میں حضور خطیب البراہین کے چہیتے مرید وخادم الحاج محمد رمضانی کے مکان کاشانہ نظامی پر بعد نماز تراویح ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا کی یاد میں ایک پروگرام ہوا […]

اعظم گڑھ گورکھ پور

تجھے اے مادر علمی ہم نہ بھولیں گے! اشرفیہ کے لیے ہمارے خون کا ایک ایک قطرہ وقف ہے: فرزندان اشرفیہ

گورکھپور/مبارک پور: 13 اپریل(نامہ نگار)اشرفیہ ہمارا مادر علمی ہے، مادر علمی سے محبت و عقیدت ایک فطری جذبہ ہے۔ جس ادارہ کی گود میں ہم نے کئی سال گزارے اور جس نے ہمیں لکھنا، پڑھنا سکھایا ، آج ہم جو کچھ بھی ہیں مادر علمی کے طفیل ہیں۔ اس سے محبت کرنا اور اس کی […]

گونڈہ

زکوٰۃ کی ادائیگی سے ملتی ہے رب کی رضا: مولانا ناصر رضا رضوی

زکوٰۃ سے دور ہوسکتا ہے غربت کا قہر: مولانا آصف جمیل امجدی گونڈہ: 13 اپریل، ہماری آوازنظام زکوٰۃ کو اسلام نے بہت مستحکم بنایا ہے۔ اسلام کے علاوہ دگر مذاہب میں اس کا تصور ممکن نہیں۔ اسلام ایسے مکمل ضابطے کا نام ہے جس کے ہر کام میں رضاۓ الہی مضمر ہے ۔ دنیا میں […]

حیدرآباد و تلنگانہ

فروغ و اشاعت اسلام میں سیدہ خدیجۃ الکبریٰ کا کردار مثالی

دختران امت ان کی سیرت کو مشعل راہ بنائیں۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 12 اپریل (پریس نوٹ)خواتین عالم میں حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت پر لبیک کہنے اور پیغام حق کو بسر وچشم قبول کرتے ہوئے ساری حیات حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی معیت و قربت میں رہ کر دین […]

گونڈہ

ماہ رمضان، امت مسلمہ کے لیے خدا کی عظیم نعمت ہے۔ تین نوجوان جیالے علما کا پیغام قوم کے نام

خداۓ وحدہ لاشریک کے نزدیک عظمت و بزرگی والے مہینوں میں ماہ رمضان بھی ہے۔ جس کی ہر ساعت میں رضاۓ الہی کی سوغات پنہا ہے۔ رسول کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم دگر مہینوں کے بالمقابل اس مقدس مہینے میں معمول سے زیادہ عبادت و ریاضت کرتے تھے، اور اپنے اہل خانہ کو اس […]

مہاراشٹرا

ضرورت مندوں کی حاجت روائی وقت کی اہم ضرورت ہے: سید معین میاں

غریبوں،محتاجوں،یتیموں بیواؤں،حاجت مندوں کی دلجوئی کرنا اسلام کا بنیادی درس ہے: الحاج محمد سعید نوری عزیزان گرامی!رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔یہی وہ مہینہ ہے جس میں اللہ تعالیٰ کی رحمتیں دوگنا ہوجاتی ہیں۔ یہی وہ مہینہ ہے جس میں نیکیاں کمانے کے راستے بے شمار ہیں لہذا صاحب […]

گونڈہ مذہبی گلیاروں سے

رمضان المبارک کی ہر آن، رحمتوں کی شان

رمضان المبارک اللہ عزوجل کے بیش بہا فضل و کرم میں سے ایک ہے۔ جس نے اپنے بندوں کو معصیت سے بچانے کے لیے ماہ رمضان جیسا عظیم سوغات عطا فرمایا، تاکہ میرے بندے اس باعظمت مہینے میں خوب نیکیاں کرکے متقی و پرہیزگار بن جائیں۔ دنیا میں انسان کی تخلیق کا مقصد بھی یہی […]

راجستھان

آہ ! خانوادہ لونی کے عظیم فرزند رخصت ہوگئے

آج مورخہ ٧ رمضان ١٤٤٣ھ بمطابق،٩ اپریل ٢٠٢٢ء بوقت سحر شوشل میڈیا کے مختلف معتمد ذرائع ابلاغ سے یہ جان کاہ خبر موصول ہوئی کہ خانوادہ لونی اور جیلانی گلشن کے عظیم فرزند پیکر اخلاص ووفا، مرکز مریداں مجور عقیدمنداں ،ناصر عقیدہ وایقاں، واقف احوال خانداں حضرت علامہ الشاہ صاحبزادہ پیر سیداحمد شاہ جیلانی اکبری […]