مہاراشٹرا

اورنگ آباد: مسجد امام اختر رضا میں ”فضائل اہل بیت و صحابہ کانفرنس“ کا شان دار انعقاد

بروز منگل ، 9 / اگست کو یوم عاشورا کی مناسبت سے، جماعت رضاے مصطفٰی، اورنگ آباد کی جانب سے ”مسجد امام اختر رضا“، الہلال کالونی ، اورنگ آباد میں جشن اہل بیت و صحابہ کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا۔ اس پروگرام میں شہر کے کئی علما و سادات موجود تھے۔ جلسے سے خطاب […]

بین الاقوامی

محقق اہل سنت محمد ثاقب رضا قادری کی عمرہ شریف کے لئے روانگی

کراچیالحمدللہ دنیائے اہل سنت کو یہ مژدہ جانفزا سن کر مسرت ہو گی کہ جہاد بالقلم کے محاذ پر قادیانیت کے رد اور ختم نبوت کے تحفظ میں اپنے اشہب قلم کی جولانیاں دکھانے والے مجاہد محقق اہل سنت محمد ثاقب رضا قادری رضوی زید مجدہ 18/محرم الحرام 1444ھ/17/اگست 2022ءکو حرمین شریفین کے سفر سعادت […]

مہاراشٹرا

ممبئی: نہیں رہے ہر دل عزیز نعت خواں قاری ناصر رضا

ناصر رضا–جی ہاں ناصر رضا–نغمہ سرا— مداح شاہ ہدیٰ–بلبل باغ رضا علماء ومشائخ کے محبوب نظر–دوست واحباب کے منظور نظر–بغیر پر کے ملک بھر میں پرواز کرنے والے طائر پرواز – -جادوئی آواز وانداز کے پیکر–سادہ مزاج —پرلطف —پر اثر— بزم احباب کے گل تر— جی ہاں ناصر رضا آہ ناصر رضا“آج سےکوئی سات آٹھ […]

علی گڑھ

مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ میں دس روزہ ذکر شہداے کربلا کی آٹھویں محفل منعقد

( علی گڑھ 08/ اگست )کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کی جانب سے دس روزہ ذکر شہداء کربلا مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد وحید نگر علی گڑھ میں حضور سید محمد امان میاں قادری کی صدارت میں انعقاد کیا گیا جس کی آج آٹھویں محفل منعقد ہوئی . محفل […]

بارہ بنکی کھیل کھلاڑی

اعظم گڑھ: دانیا ٹراویل ایڈوائزر کپ میں وارانسی کبڈی ٹیم نے بازی ماری

کھیل کود صحت کیلئے ضروری:شیخ محمد ساجد اعظم گڑھ،(ابوشحمہ انصاری) گزشتہ شب دانیا ٹراویل ایڈوائزر کپ دریاپور بسہی کے زیرِ اہتمام ایک شاندار نیشنل کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد اعظم گڑھ ضلع کے موضع بسہی میں منعقد ہوا۔جس میں ضلع کی ٹیموں کے علاوہ دہلی اور ہریانہ کی ٹیموں نے بھی شرکت کی۔ٹورنامنٹ کے آرگنائزر شیخ […]

مہاراشٹرا

صحابہ و اہلِ بیت سے محبت اہلِ سُنّت کی علامت ہے: مفتی نعیم رضا مصباحی

جیلانی مشن کے پہلے ماہانہ مرکزی اجتماع سے بڑی تعداد نے استفادہ کیا مالیگاؤں: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت مدار ایمان ہے۔ صحابۂ کرام اور اہلِ بیت اطہار سے محبت کی اصل وجہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک سے نسبت و تعلق ہے۔حضور کے اہلِ بیت سے عقیدت و […]

بین الاقوامی

دبئی کے Kay2 ٹی۔وی۔ پر آج رات 10 بجے نشر ہوگا معروف اسلامک اسکالر نور حسین افضل صاحب کا انٹرویو

محترم نور حسین افضل کا آج Kay2 TV دبئی اسٹوڈیو میں عاشورہ کے فضائل پر خصوصی انٹرویو نشر ہوگا۔ اسلامک سکالر، مصنف، کالم نویس جناب نور حسین افضل کا خصوصی انٹرویو "محرم الحرام اور یوم عاشوراء کی فضیلت و اہمیت” پر آج کے ٹو ٹی وی (Kay 2 TV) دبئی اسٹوڈیو سے انڈیا ٹائم 10 […]

بین الاقوامی

امریکا کی سعودی عرب اور یو۔اے۔ای۔ کو میزائل ڈیفنس سسٹم دینے کی منظوری

یاد رہے کہ امریکی میزائل ڈیفنس سسٹم کی مالیت 5 ارب ڈالر سے زائد ہے۔ واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکا نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کو میزائل ڈیفنس سسٹم فروخت کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی میزائل ڈیفنس سسٹم کی مالیت 5 ارب […]

مہاراشٹرا

کلیان: مولانا محمد ادریس رضوی رحلت فرما گئے

مقتدر عالم اہلسنّت سہ ماہی المختار کلیان کے مدیر، ادیب شہیر حضرت مولانا محمد ادریس رضوی صاحب خطیب و امام سنی جامع مسجد پتری کلیان وصال فرما گئے. انا للہ وانا الیہ رٰجعون اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین بجاہ حبیبہٖ سیدالمرسلین علیہ الصلاۃ والتسلیم علامہ موصوف بہترین […]

بین الاقوامی مذہبی گلیاروں سے

خانہ کعبہ سے حفاظتی حصار ختم

ازقلم: نور حسین افضلاسلامک اسکالر، مصنف، کالم نویسصدر: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (مشرق وسطی) مکہ معظمہ میں حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر السدیس نے زائرین کو خوشخبری دی ہے کہ خانہ کعبہ کے اطراف جو رکاوٹیں تھیں۔ ایوان شاہی نے انہیں ہٹانے کی منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]