اڑیسہ

اڑیسہ: عرس کمیٹی خانقاہ قدوسیہ، بھدرک کی ہنگامی مٹنگ

بھدرک/اڑیسہ: 11 ستمبر۱۱ ستمبر ۲۰۲۲ء روز یکشنبہ کو بعد نماز عشا صحن عزیز الجامعۃ القدوسیہ ، بھدرک شریف، اڈیشا میں عرس کمیٹی خانقاہ قدوسیہ کی ہنگامی میٹنگ صاحب سجادہ حضرت علامہ سید آل رسول حبیبی ہاشمی کے زیر صدارت منعقد ہوئی جس میں شہر بھدرک کے مختلف ادوار کے عقیدت مندان مفتئ اعظم اڈیشا نے […]

مہاراشٹرا

خانقاہ عثمانیہ یارعلویہ بھانڈوپ ممبئی میں علماے کرام کی اہم میٹنگ

علامہ انجم عثمانی علیہ الرحمہ گوناگوں خوبیوں کے مالک تھے: مولانا صاحب علی چترویدی بھانڈوپ: 11 ستمبرآ ج مورخہ 11/ستمبر 2022بعد نماز عشاء خانقاہ عثمانیہ بھانڈوپ ممبئی میں نبیرہ شعیب الاولیاءصاحبزادہ و جانشین انجم العلماء خلیفہ مختار الاولیاء وحضور شیخ الاسلام حضرت مولانا الحاج محمد اشرف الجیلانی عرف شمیم انجم صاحب سجادہ نشین خانقاہ عثمانیہ […]

سیاسی گلیاروں سے

کانگریس کے سابق کارگزار صدر مظفر حسین بولے: غلام نبی آزاد سے میرے ذاتی تعلقات تھے ،ہیں اور رہیں گے

مہاراشٹر کانگریس کے سابق کارگزار صدر اور پارٹی کے سینئر رہنما مظفر حسین کا کانگریس کے سابق رہنما غلام نبی آزاد سے کافی نزدیکی رشتہ رہا ہے۔ کیا یہ رشتہ غلام نبی آزاد کا کانگریس سے استعفیٰ دینے کے بعد بھی قائم ہے ۔غلام نبی آزاد کا کانگریس سے استعفیٰ ،قومی اور مقامی سیاست پر […]

جموں و کشمیر

ہوکر سر بنڈ پر پھیلی بنگ کو پولیس میونسپلٹی اور مقامی نوجوانوں نے تباہ کردیا

مقامی آبادی نے عوام پولیس اور میونسپل کارپوریشن کی کاروائی کو سراہا سرینگر: 11 ستمبر، ہماری آواز: سرینگر کے مضافات میں واقع مشہور و معروف آبی پناہ گاہ جھیل ہوکرسر کے بنڈ پر پھیلی بنگ کو مقامی لوگوں نے پولیس اور سرینگر میونسپل کارپوریشن کی مدد سے تباہ کردیا. تفصیلات کے مطابق گنڈ حسی بٹ […]

انتقال و تعزیت دہلی

مولانا شاہد رضا نعیمی کے علم کا سکہ یوروپ کی یونیورسٹیز میں چلتا تھا: سید احسن اشرف کچھوچھوی

دہلی: 10 ستمبر، ہماری آوازجامعہ نعیمیہ مرادآباد کے قابل فخر فرزند، برطانیہ کے مشہور عالم دین حضرت علامہ مفتی شاہد رضا نعیمی اشرفی ابن حضرت علامہ مفتی حبیب اللہ نعیمی رحمۃ اللہ علیہ نائب صدر ورلڈ اسلامک مشن یوروپ کے سلسلےمیں ایک تعزیتی نشست کاانعقاد ابوالفضل انکلیو اوکھلا میں ہوا،جس میں دہلی بیرون دہلی سے […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

اہل ایمان دینی مدارس کو مستحکم کریں۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

دینی مدارس مسلمانوں کے اسلامی مراکز اور دین کے قلعے حیدرآباد 9ستمبر (راست) ملک عزیز ہندوستان کو انگریزوں کی غلامی سے آزاد کروانے میں دینی مدرسوں کے فارغین علماء کرام نے بے شمار قربانیاں پیش کی ہیں،اس بات کو فراموش نہیں کیاجاسکتا کہ انہی قربانیوں کی بدولت غلام ملک آزاد ملک میں تبدیل ہوا، ااج […]

سدھارتھ نگر

تحریک اصلاح معاشرہ اینڈ ویلفئر سوسائٹی کے ہیڈ آفس پر ایک روحانی و بارونق پروگرام کا انعقاد

الحمد للہ تحریک اصلاح معاشرہ اینڈ ویلفئر سوسائٹی کے ہیڈ آفس پرآج شبِ جمعہ مبارکہ کو غوث صمدانی شہباز لامکانی سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی محی الدین بغدادی رضی اللہ عنہ سے مناسبت ایک عظیم الشان روحانی اور بارونق پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس کی افتتاح حافظ محمد وسیم فیضی درجہ حفظ تحریک اصلاح […]

بین الاقوامی

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کی موت

آج دوپہر برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم انتقال کر گئیں۔ 96 سال کی عمر میں انتقال کر جانے والی ملکہ الزبتھ 70 سال تک تخت پر براجمان رہیں۔ برطانوی شاہی خاندان نے ان کی موت کی اطلاع دی ہے۔ بکنگھم پیلس نے مقامی وقت کے مطابق شام 6.30 بجے اطلاع دی۔ بکنگھم پیلس نے کہا: […]

مہاراشٹرا

بینک آف انڈیا نے 117 واں یوم تاسیس منایا

07 ستمبر، 2022- بینک آف انڈیا، ملک کے سب سے بڑے پبلک سیکٹر بینکوں میں سے ایک، نے 7 ستمبر 2022 کو اپنا 117 واں یوم تاسیس منایا۔ بینک آف انڈیا نے اپنے 116 سال کا شاندار سفر مکمل کیا ہے اور اس موقع پر بینک نے اپنی کامیابی کا سہرا اپنے صارفین، اسٹیک ہولڈرز، […]

راجستھان

ایمان سب سے بڑی دولت ونعمت، اس کی حفاظت کی فکر کریں: سید نوراللہ شاہ بخاری

اسلام کے نقطۂ نگاہ سے ایمان سب بڑی دولت ونعمت ہے اور ایمان ہی ہمارے تمام اعمال کی اساس ہے جس کے بغیر ہر عمل بے بنیاد ہے،اس لیےہمیں سب زیادہ اپنے ایمان کی حفاظت کی فکرکرنی چاہییے،کیونکہ اللہ تعالیٰ کے عطاکردہ ساری نعمتوں میں سب سے عظیم اور مہتم بالشان نعمت” ایمان” کی نعمت […]