چین پور/بہار(ضیاء الرحمن امجدی)جامعہ مخدومیہ صابریہ للبنات چین پور بہار میں نعت و تقریر کے مقابلے کا انعقادہوا جس میں طالبات کے درمیان انعامات تقسیم کیے گئے۔مقابلے کا آغاز عالمہ عرشی عظیم کے تلاوت کلام پاک سے ہوا. نعت پاک کیٹیگری میں 12 طالبات اور تقریر کیٹیگری میں 8 طالبات شریک ہوئیں۔اس مقابلہ میں بحیثیت […]
Author: HamariAawaz
عقیدت واحترام کے ساتھ نکالا گیا جلوس محمدیﷺ، مرحبا صل علی کی صداؤں سے گونجی بلگرام شریف کی فضائیں
بلگرام/ہردوئی(حافظ طریق احمد)طریق احمدقصبہ میں جشن عید میلادالنبی کے موقع پر قدیمی روایت کے مطابق جلوس محمدی نکالا گیا جلوس کا اعاز محلہ میدان پورہ واقع خانقاہ صغرویہ سے سید اویس مصطفے واسطی کی قیادت میں نکلنے والے جلوس محمدی میں انسانیت نوازی اپسی بھائ چارہ محبت واخوت اور پیام امن کا پیغام دیا گیا […]
