بارہ بنکی لکھنؤ

رضا اکیڈمی کا اتر پردیش میں تبلیغی دورہ جاری، وفد پہنچا دیویٰ شریف، آستانہ پر دی حاضری

لکھنؤ رضا اکیڈمی کا ایک وفد اس وقت اتر پردیش کے تبلیغی دورہ پر ہے۔ اس وفد کی قیادت رضا اکیڈمی کے سربراہ مولانا الحاج محمد سعید نوری کر رہے ہیں۔آج یہ وفد ریاست کی راجدھانی لکھنئو پہونچا تو یہاں پرمحلہ شیروانی نگر کے باشندگان نے رضا اکیڈمی کے عہدیداران کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ […]

گونڈہ

تحفظ ناموس رسالت کانفرنس بحسن و خوبی اختتام پذیر

گزشتہ شب خردہ گونڈہ متصل بلسر میں ایک جلسہ بنام تحفظ ناموس رسالت کانفرنس منعقد ہوا،جسکی نظامت ادیب شہیر حضرت مولانا جمال اختر صدف گونڈوی نے کی،پروگرام کی سرپرستی پیر طریقت حضرت الحاج سید شعیب العلیم صاحب بقائ نے فرمائ ،خطابت کے لئے گونڈہ سے تشریف لائے مشہور عالم و خطیب جامعہ امیر العلوم مینایئہ […]

بستی تعلیمی گلیاروں سے

فرزندان علیمیہ کی پکار ایک رپورٹ

پچھلے ٢٠/٢٥ دنوں سے ادارہ ھذا کے کمیٹی کے مابین اختلاف واقع ہے۔۔جسکی بنا پر اس مسئلہ کے حل کیلئے اساتذہ کرام نے متعدد بار کمیٹی والوں سے یہ بات رکھی کہ آپسی نزاع ختم کر کے اسے سابقہ طریقے سے مدرسے کو چلایا جائے، مگر بات نہ بن سکی، تو اس اثناء میں اساتذہ […]

سماجی گلیاروں سے مہراج گنج

خدمت خلق اور سماجی بیداری میں سیرت ٹرسٹ کے بڑھتے قدم

مذہب اسلام نے عبادات کے ساتھ ساتھ خدمت خلق کو بھی بڑی اہمیت سی ہے اور ہر موقع پر خدمت خلق کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی ہے ۔چنانچہ اسلام کی نظر میں کسی ضرورت مند کی مالی مدد کرنا ، بیمار کی عیادت کرنا،کسی کو ہنر سکھادینا، تعلیم دینا،یا تعلیم حاصل کرنے میں مدد […]

مہراج گنج

شعیب الاولیاء کانفرنس و جلسہ دستار بندی آج

ہند و نیپال سرحدی خطے کا معروف ادارہ دارالعلوم اہل سنت یار علویہ فیض الرسول نوڈہواں سکھوانی کا سالانہ شعیب الاولیاء کانفرنس و جلسہ دستار بندی 15 نومبر بروز منگل بعد نماز عشاء بڑے ہی تزک و احتشام کے ساتھ منعقد ہوگا پروگرام کی سرپرستی محقق مسائل جدیدہ الحاج مفتی محمد شہاب الدین نوری صدر […]

ادبی گلیاروں سے تمل ناڈو

علامہ اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں میں ایک نئی روح پھونکی: پروفیسر نصراللہ باشاہ

ٹمل ناڈو اردو تحقیقی مرکز وانم باڑی کی جانب سے نومبر 9، یومِ پیدائش علامہ سرمحمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے موقع پر بوقت دوپہر 30-2 بجے، بمقام امتیازاردو ہال، وانم باڑی میں علامہ اقبال پر ایک شاندار جلسہ منعقد کیا گیا جس کی صدارت پروفیسر پی نصراللہ باشاہ صاحب، سابق پرنسپل اسلامیہ کالج وانم […]

گونڈہ

الدر الخمسین اور امتیاز الفتاویٰ کا اجراء

آج کل سوشل میڈیا پر وہاٹس ایپ پر گروپ بنا کر اپنے خیالات کو عوام سے روشناس کرنا کرانا ایک اہم مشغلہ بن گیا ہےلیکن جو لوگ اس کا درست استعمال کرنا جانتے ہیں وہ اپنی منزل مقصود تلاش کر ہی لیتے ہیںالحمد للّٰہ اسی طرح سوشل میڈیا پر ایک بہت ہی معتبر اور قابل […]

گونڈہ

نوریہ چلڈرن اکیڈمی کی طرف سے شاندار جلوس غوثیہ جلسہ و لنگر کا اہتمام

گزشتہ روز نوریہ چلڈرن اکیڈمیمحلہ مہارانی گنج گھوسیانہ گونڈہ میں روحانی مملکت کے تاجدار شمس الاولیاء بڑے پیر عبد القادر جیلانی رحمة اللہ علیہ کی گیارہویں ہر سال کی طرح امسال بھی نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ منائی گئی ،ادارے کے طلبہ نے ادارے کو دلہن کی طرح سجایا ،مقدس مقامات کی جھانکیاں […]

مہراج گنج

اللہ والوں کا دامن مضبوطی سے تھامے رہیں: علامہ محمد سعید نظامی

مہراج گنج: 7 نومبرموضع بھونرا جوت میں غوث الاعظم کانفرنس کاانعقادبرجمن گنج بلاک کے موضع بھونرا جوت بہدری بازار میں میں شیخ طریقت حضرت علامہ مولانا محمد شفیق نظامی صاحب قبلہ خلیفہ حضور حبیب العلماء وحضورشیخ الاسلام نے اپنے آبائی مکان پر غوث الاعظم کانفرنس کاانعقاد کیا جس میں ملک وملت کے علماء ومشائخ نے […]

مرادآباد

قطب وقت حضرت خواجہ عبدالسلام نقشبندی کا عرس مبارک اختتام پذیر

آج مؤرخہ 9 ربیع الثانی 1444ھ مطابق 5 نومبر 2022ء بروز ہفتہ  سے  قطب وقت حضرت مولانا خواجہ عبدالسلام نقشبندی علیہ الرحمۃ و الرضوان کے عرس سلامی کا آغاز (گرام بہادر گنج شریف، پوسٹ سلطان پور دوست، تھانہ ڈلاری، تحصیل ٹھاکردوارہ، ضلع مرادآباد یوپی الہند) میں ہوا، اور بعد نماز عشا نعت و منقبت و […]