وشنو گپتا نقص امن کیلئے خطرہ اس پر صوبائی و مرکزی حکومتیں سخت کارروائی کریں۔الحاج محمد سعید نوری پریس ریلیز اجمیر شریفبر صغیر کے عظیم روحانی پیشوا اور سلسلہ چشتیہ کے معروف بزرگ سلطان الہند حضور خواجہ غریب نواز رحمۃ اللّٰہ علیہ اجمیر شریف کی درگاہ کو لیکر ہندو سینا کے بد بخت صدر وشنو […]
Author: HamariAawaz
اس ہفتہ خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ سے منسوب "لنگرِ رسول” کی تقسیم سے اسکولی طلبہ و اہلیانِ محلہ نے استفادہ کیا
مالیگاؤں: حضرت سیدنا امام زین العابدین رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں: نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: میں آدم علیہ السَّلام کی تخلیق سے چودہ ہزار سال پہلے اللہ عَزَّوَجَلَّ کے یہاں نور تھا۔ اسی طرح حضور نبیِّ اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: جب اللہ عَزَّوَجَلَّ […]
مدینہ مسجد سمیرپور میں ایک اہم اصلاحی اجلاس: فضول خرچی اور غیر شرعی رسومات پر سخت پابندی
سُمیرپور/راجستھان (پریس ریلیز) مدینہ مسجد، سمیرپور میں گذشتہ دنوں (29 نومبر 2024 بروز جمعہ) بعد نمازعشاء ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس کی صدارت حضرت مولانا علیم الدین صاحب قادری اشفاقی نے فرمائی۔ اجلاس میں سمیر پور اور اس کے اطراف کی مختلف مساجد (مثلاً سمیرپور، اُوندری مسجد، جاکھا نگر، ہاؤسنگ بورڈ، حسینی کالونی، […]
قومی اردو تحریک فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مشاعرہ کا انعقاد
وہ آفتاب اگائیں گے ہم اندھیروں میں جہانِ علم وادب روشنی سے بھر جائے ٹانڈہ (امبیڈکر نگر): یکم دسمبر ، ہماری آواز (انس مسرورانصاری) قومی اردو تحریک فاؤنڈیشن،، کے زیراہتمام علمی وادبی خطبات اورشاندار مشاعرے کاانعقاد ہواجس کی صدارت محمد شفیع نیشنل انٹرکالج (ہنسور) کےاستادمحترم محمد اسلم خاں صاحب نے فرمائی اور نظامت کے فرائض […]










