راجستھان

"آقاکی آمد! مرحبا،حضور کی آمدمرحبا”جیسے نعروں سے گونج اٹھا پورا علاقۂ تھار، غازی ملت سید ہاشمی میاں کا زبردست خطاب

باڑمیر/راجستھانسالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی حضور نبی رحمت ﷺ کی یوم ولادت باسعادت بہت ہی دھوم دھام،شان وشوکت اور عقیدت واحترام کےساتھ منایاگیا،یوں تو ماہ ربیع النورشریف کا چاند نظر آتے ہی عاشقان رسول ﷺ اپنے دوکان مکان گلی اور چوراہوں بالخصوص مساجد ومدارس اور درگاہوں کو رنگ برنگے جھنڈوں برقی قمقموں ،روشنیوں اور […]

جھارکھنڈ

گیارہ روزہ محفل جشن رحمۃ للعالمین بحسن وخوبی اختتام پذیر ہوا

بمقام :فیضان مدینہ بائی پاس دھنباد جھارکھنڈ مبلغ جھارکھنڈ حضرت حافظ و قاری جہاں گیر نعمانی صاحب کی سرپرستی و صدارت میں بفضلہ تعالیٰ گیارہ دن میلاد النبی و سیرت النبی کے مختلف موضوعات پر علماے کرام کے بیانات و تقاریر ہوۓ۔۔ جس کی تفصیل درج ذیل اسماے مقررین مع عناوین بالترتیب ملاحظہ فرمائیں ! […]

لکھنؤ

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی ﷺ نے روئے زمین پر ایک مثالی فلاحی ریاست اور رول ماڈل معاشرہ قائم کیا:مولانا جمال اختر صدف گونڈوی

پریس ریلیز/لکھنؤلوکش نگر اندرا نگر لکھنؤ میں غلامان مصطفیٰ نوجوان کمیٹی کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کا انعقادکیا گیا۔ جلسہ کی صدارت قاری محمد ذاکر فردوسی نے کی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مفتی فضل الرحمن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عید میلاد النبی صلی اللہ […]

بین الاقوامی مذہبی گلیاروں سے

1500, سوسالہ جشن عیدمیلادالنبی کو صرف جشن تک محدود نہ کیا جائے مکمل تحریک برپا کی جائے: مفکر اسلام علامہ قمرالزماں اعظمی

1500, سوسالہ جشن عیدمیلادالنبی کو صرف جشن تک محدودنہ کیا جائے مکمل تحریک برپا کی جائے: مفکر اسلام علامہ قمرالزماں اعظمی