صحت و تندرستی

کورونا وائرس کے مریضوں کے گھر کے باہر پوسٹر نہیں چسپاں کیے جائیں گے: سپریم کورٹ

ہماری آواز دہلینئی دہلی، 9 دسمبر (نامہ نگار) سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کے گھر کے باہر مناسب حکم کے بغیر پوسٹر نہ لگانے کی ہدایت دی جسٹس اشوک بھوشن کی سربراہی والی ڈویژن بنچ نے کہا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے گھروں کے باہر پوسٹر […]

بنگال

بنگال میں این۔آر۔سی۔ اور این۔پی۔آر۔ نافذ نہیں کرنے دوں گی:ممتا بنرجی

ہر فرد ہندوستانی ہے،انہیں کاغذ دکھانے کی ضرورت نہیں کلکتہ ہماری آواز 9دسمبر(پریس ریلیز) شہریت ترمیمی ایکٹ ، این آر سی اور این پی آر کی شدید مخالفت کرتے ہوئے ایک بار پھر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ بنگال میں کسی بھی صورت میں انہیں نافذ نہیں دیا جائے ۔وزیر اعلیٰ نے کہا […]

اترپردیش سماجی گلیاروں سے

یوگی حکومت والدین کے نافرمانوں پر نکیل کسنے کے لیے پرعزم

لکھنؤ ہماری آواز :09دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کی یوگی حکومت عمر رسیدہ والدین کو ستانے اور بڑھاپے میں ان کی جائیداد ہڑپ کر انہیں نظر انداز کرنے والوں پر شکنجہ کسنے کے لئے والدین و عمر رسیدہ افراد کے مین ٹیننس و بہبود مینول-2014 میں ترمیم کر کے اس میں بے دخلی کو جوڑنے کی تجویز […]

اترپردیش سیاسی گلیاروں سے

یوپی اسمبلی انتخابات: شیوپال کا اویسی سے اتحاد متوقع

شادی کی ایک تقریب میں میڈیا نمائندوں سے کہی یہ بڑی بات لکھنو ہماری آواز: 09دسمبر(پریس ریلیز) پرگتی شیل سماج وادی پارٹی(لوہیا) کے سربراہ و سابق سماج وادی لیڈر شیوپال یادو نے بدھ کو کہا کہ سال 2022 کے اسمبلی انتخابات میں ان کی پارٹی کا حیدرآباد سے رکن پارلیمان اسد الدین اویسی کے پارٹی […]

مہاراشٹرا

تحریک فروغ اسلام کی نالا سپارہ ایسٹ و کوسہ ممبرا میں اہم میٹنگ

تحریک فروغ اسلام کے بڑہتے قدم و علماء کے تاثرات ہم لاکھ علم والے سہی لیکن تحفظ ناموس رسالت کے لئے کۓ جانے والے عملی اقدامات کو دیکھ کر ہم حضرت قمر عثمانی صاحب کو اپنا قائد تسلیم کرتے ہیں : مفتی سلمان رضا ازہری 24 نومبر بروز منگل صبح 10:30 بجے سے 1:00 بجے […]

مہاراشٹرا

قرآن پاک مع ترجمہ کنزالایمان کے نئے ایڈیشن کی اشاعت

نوری مشن مالیگاؤں سے ’’ اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر‘‘ کے سنگ بنیاد پر مثالی کام مالیگاؤں ہماری آواز 13دسمبر بروز اتوار بعد نمازِ عصر نور باغ میں (نزد ایس ایل مارکیٹ) ’’اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر‘‘ کا سنگِ بنیاد حضرت سید عبدالقادر جیلانی میاں کے ہاتھوں رکھا جائے گا۔ نیز اسی شب بعد نمازِ عشاء معینیہ […]

انتقال و تعزیت مہراج گنج

مہراج گنج: قاری انوارالحسن یارعلوی کا انتقال

مہراج گنج ہماری آواز(نامہ نگار) 9 دسمبر/ مدرسہ عربیہ سعیدالعلوم، یکماڈپو لکچھمی پور ضلع مہراج گنج کے سینیئر استاذ حضرت حافظ و قاری انوار الحسن صاحب یارعلوی کا ابھی کچھ دیر قبل انتقال ہوگیا۔ مرحوم بہدری بازار کے قریب واقع ایک گاؤں اہرولی کے باشندہ تھے اور کچھ دنوں سے بیمار بھی تھے۔ کب ہوگی […]

ہماچل و اترانچل

ای۔وی۔ایم۔ معاملہ: کانگریس لیڈروں کودھچکا، سبھی درخواستیں خارج

ہماری آواز نینی تال، 8 دسمبر (پریس ریلیز) اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) میں گڑبڑی کے معاملے میں منگل کے روز کانگریس پارٹی اور اس کے لیڈروں کو ایک بڑا دھچکا دیاعدالت نے کانگریس لیڈروں کی طرف سے دائر تمام درخواستوں کو خارج کردیا جسٹس لوک پال سنگھ کی عدالت […]

قومی خبریں

کسان تحریک آپ کی تھالی اور اپنی تھیلی بھرنے والوں کے درمیان کی لڑائی ہے: پرینکا

ہماری آواز لکھنولکھنؤ:08دسمبر(پریس ریلیز) مرکز کی بی جے پی حکومت کے ذریعہ زرعی اصلاحات کے نام پربنائے گئے نئے تین زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کسانوں کے بھارت بند کی حمایت میں سڑکوں پر اترے کانگریسی لیڈروں و کارکنوں کی گرفتاری پر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے منگل کو کہا کہ’کسانوں کی […]

متھرا

متھرامیں سڑک حادثہ؛ 4 ہلاک،12 زخمی

تقریب میں شرکت کے بعد لوٹ رہے تھے گھر ہماری آواز متھرامتھرا:08 دسمبر(پریس ریلیز) اترپردیش کے ضلع متھرا کے سریر کوتوالی علاقے میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثے میں پک اپ سوار 4افراد کی موت ہوگئی جبکہ دیگر 12افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ترجمان نے آج یہاں بتایا کہ ٹینٹی گاؤں کے کچھ افراد مانٹ مول […]