پنجاب و ہریانہ

بی۔جے۔پی۔ کا کسانوں کو پاکستانی ایجنٹ کہنا انتہائی افسوس ناک: بھگونت مان

ہماری آواز چنڈی گڑھ 10 دسمبر(اسٹاف رپورٹر) عام آدمی پارٹی(آپ)کی پنجاب یونٹ کے صدر و رکن پارلیمنٹ بھگونت مان نے آج کہا کہ مرکزی وزیر مملکت راو صاحب دانوے کا مظاہرین کسان کو پاکستانی اور چین کا ایجنٹ کہنا انتہائی افسوس ناک ہے۔ انہوں نے یہاں جاری بیان میں کہا کہ جو کسان شب روز […]

جموں و کشمیر مہاراشٹرا

ٹیررازم کی جگ ٹورزم، بندوق اور پتھر کی جگہ ہاتھ میں کتاب اور قلم

کشمیری پنڈتوں کے بغیر وادی کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، ریاست کے مخصوص اسلامی اور سیکولر کلچر کی حفاظت کی جائیں :مفتی منظور ضیائی مئمبی ۱۰ دسمبر (اسٹاف رپورٹر ) صوفی کارواں کے روح رواں اور معروف اسلامی اسکالر مفتی منظور ضیائی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کشمیری عوام کی […]

قومی خبریں

مرکزی حکومت کسانوں کے ساتھ مذاکراتی میز پربیٹھنے کو ہر وقت تیار

ہماری آواز دہلی نئی دہلی، 10 دسمبر (پریس ریلیز) حکومت نے آج پھر دہرایا کہ وہ کسان تنظیموں کے ساتھ زرعی اصلاحاتی قوانین کی خامیوں پر مذاکرہ کرنے کے لیے کسی بھی وقت کھلے ذہن سے تیار ہے۔وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر اور اشیائے خوردنی اور فراہمی کے مرکزی وزیر پیوش گویل نے جمعرات کو […]

تعلیمی گلیاروں سے

وزیر تعلیم نے اسکولوں کے جلد کھلنے کی ظاہر کی امید

ہماری آواز دہلینئی دہلی،10 دسمبر(پریس ریلیز) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ’نشنک‘ نے طلبہ کو اس کورونا کی وبا کے بحران کے دوران پڑھائی جاری رکھنے کی ستائش کرتے ہوئے اسکولی زندگی میں جلد واپس لوٹنے کا بھروسہ دلایا ڈاکٹر نشنک نے آج یہاں ایجوکیشن ڈائلوگ کے گیارہویں ایڈیشن کے تحت ٹیچروں،سرپرستوں اور طلبہ […]

سیاسی گلیاروں سے

نئے سال میں بڑے پیمانے پر روابط مہم چھیڑ سکتی ہیں پرینکا

ہماری آواز لکھنو لکھنو:10دسمبر(اسٹاف رپورٹر) اترپردیش میں آئندہ سال ہونے والے انتخابی الیکشن سے پہلے تنظیم نو مہم کے ذریعہ مقامی علاقوں میں اپنی گرفت مضبوط کرنے میں مشغول کانگریس کے حق میں ماحول کو مزید سازگار بنانے کے ارادے سے پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نئے سال میں بڑے پیمانے پر رابط مہم […]

گونڈہ

بائک-کار کی ٹکر،چچا بھتیجے کی موت

شادی کی تقریب میں کرنے جارہے تھے شرکت ہماری آواز گونڈہ 10دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع گونڈہ کے وزیر گنج علاقے میں آج پیش آئے سڑک حادثے میں بائیک سوار چچا -بھتیجے کی موت ہوگئی۔ پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ جمعرات کو عمری بیگم گنج علاقے کے منگورا بازار باشندہ سنیل کمار گپتا(28)بائیک کے […]

مذہبی گلیاروں سے

حج کی درخواستوں میں 10جنوری تک کی توسیع

ہماری آواز ممبئیممبئی 10 دسمبر(پریس ریلیز)آج یہاں مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور اور حج مختار عباس نقوی نے اعلان کیاکہ حج،2021 کے لیے صرف 43 ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہیں اور اس کے پیش نظر آخری تاریخ میں 10جنوری تک توسیع کردی گئی ہے۔جبکہ اس بار ملک میں 21 کے بجائے 10 روانگی مراکز ہوں […]

دہلی

عام آدمی پارٹی نے لگایا بی جے پی پر سسودیا کے گھر پر حملہ کر نے کا الزام

نئی دہلی ہماری آواز/ 10 دسمبر (پریس ریلیز) عام آدمی پارٹی (آپ) نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کارکنوں پر پولیس کی ملی بھگت سے ڈپٹی چیف منسٹر کی رہائش گاہ پر حملہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔اے اے پی کے ترجمان آتشی مارلینا نے جمعرات کو بتایا کہ "آج پولس کی […]

دہلی

بھومی پوجن کے بعد وزیر اعظم نے رکھا نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا سنگ بنیاد

2022 میں تکمیل عمارت کے بعد شروع ہوگا اجلاس ہماری آواز دہلینئی دہلی، 10 دسمبر (پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا سنگ بنیاد رکھا مسٹر مودی نے اس تاریخی موقع پر منعقدہ ایک تقریب میں بھومی پوجن کے بعد ایک بجکر 11 منٹ پر نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا سنگ […]

سیاسی گلیاروں سے

مودی حکومت غریبوں کے بنیادی حقوق چھین رہی ہے:راہل

ہماری آوازدہلینئی دہلی، 10 دسمبر (نامہ نگار) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی قیادت والی حکومت کسی کی نہیں سن رہی ہے اور وہ من مانی کرکے انسانیت کے خلاف جرم کررہی ہے مسٹر گاندھی نے جمعرات کو ٹویٹ کیا ’’مودی […]