سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

ابوالحسن خان ونچت بہوجن اگھاڑی ممبئی کی صدارت کے عہدہ سے مستغفی

ممبئی: ممبئی کے سیاسی حلقوں میں یہ خبر انتہائی اہم مانی جا رہی ہے کہ ایسے وقت میں جب مہاراشٹر میں عنقریب الیکشن کا بگل بجنے والا ہے ابوالحسن خان کا ونچت بہوجن اگھاڑی کی صدارت کے عہدے سے مستغفی ہونا اور استغفے کا فوری طور پر قبول کر لیا جانا ریاست کے سیاسی ماحول […]

انتقال و تعزیت سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

مہاراشٹرا کے قد آور مسلم لیڈر بابا صدیقی کا گولی مار کر قتل

تین حملہ آوروں میں سے دو گرفتار، وزیر اعلی شندے کا سخت سزا دینے کا اعلان۔ (ممبئی۔۱۲۔اکتوبر:)مہارشٹر کے سابق ریاستی وزیر، قد آور مسلم لیڈر، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی اجیت پوار) کے رہنما بابا صدیقی کو ممبئی کے باندرہ علاقے میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش […]

سماجی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

نکاح کو آسان بنانا ہی فتنۂ ارتداد کو روک سکتا ہے: مولانا نظام مصباحی

موجودہ حالت میں مسلم بچیوں کی ارتداد کا معاملہ تبھی رک سکتا ہے جب ہم اور چاہ لیں مطلب شادی بیاہ کو آسان بنائیں جہیز مانگنے کا رواج ختم کریں زیادہ بارات لے جانے کا رواج ختم کریں اور مسلم بچیوں بچوں کے تعلق سے نرم گوشہ اپنائیں اور فضول عبث غیر شرعی رسموں کو […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

سیدنا غوث اعظم ؓ کی اسلامی تحریک نے مسلمانوں کو نیا ولولہ عطا کیا

تصوف تبلیغ دین کے مقصد کا اہم حصہ ۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد: 11 اکتوبر (راست ) مقربان بارگاہ الٰہی ،اللہ تعالیٰ کی جانب سے اس کے بندوں کے لئے بہت بڑی نعمت ہیں ،انہی مقربان بارگاہ الٰہی میں ایک کامل ہستی سیدنا غوث اعظمؓ کی ذات مبارک ہے ،بلا شبہ آپ کی […]

دہلی

ملک میں بڑھتی شان رسالت میں گستاخی پر سپریم کورٹ از خود نوٹس لے: مولانا عسجد رضا خان

حضور اکرم کی گستاخی اور مذہبی کتاب کی توہین کے خلاف حکومتیں سخت قانون وضع کریں : الحاج محمد سعید نوری دہلی : 11 اکتوبر شہزادہ تاج الشریعہ مولانا عسجد رضا خان نے ملک میں بڑھتی شان رسالت میں گستاخی کو لیکر تشویس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب تحفظ ناموس رسالت جیسےحساس مسلے […]

ایم۔پی۔ مذہبی گلیاروں سے

قاری اشفاق قادری نے جمعہ میں کی فلسطین و غزہ کے مسلمانوں اور قیدی علماء کی رہائی کے لیے خصوصی دعا

دیپال پور [اندور] قاری اشفاق قادری ( مدرس مدرسہ اہل سنت عزیز العلوم، دیپال پور، اندور،) نے آج نماز جمعہ کے بعد فلسطین اور غزہ کے مسلمانوں کے لیے خصوصی دعا کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں فلسطین میں جاری ظلم و ستم پر شدید افسوس کا اظہار کیا اور عالمی برادری سے اس مظلوم […]

اہم خبریں مئو

محدث کبیر علامہ ضیاءالمصطفیٰ قادری کے طبیعت خراب ہونے کی خبر جھوٹی ہے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہسوشل میڈیا پر ایک تحریر گردش کر رہی ہے کہ امیر المؤمنین فی الحدیث؛ نائب قاضیٔ اسلام فی الہند؛سلطان الاساتذہ؛حضور محدث کبیر علامہ ضیاء المصطفی صاحب قبلہ مدظلہ النورانی(اطال اللہ عمرہ) کی طبیعت سخت علیل ہے؛ جسے پڑھ کر حضرت کے مریدین و متوسلین اور آپ کےحلقۂ احباب وتلامذہ میں […]

Uncategorized مذہبی گلیاروں سے

مفت یعنی فری میں عمرہ کرنے کا سنہرا موقع

جی ہاں آپنے ٹھیک سنا! فری یعنی مفت میں عمرہ کرنے کا بہترین اور سنہرا موقع .. نہ صرف 15 دن کا بلکہ پورے 35 دن کا .. وہ بھی رمضان جیسے عظیم ترین مہینے میں… قارئین! میں بارہا اپنی پوسٹ کے ذریعے سے یہ خبر وائرل کر چکا ہوں کہ علماء و فقہاء کی […]

کان پور

ساس کا ادب بھی ماں کے برابر ہوتا ہے۔ مولانا محمد تحسین رضا قادری

فاتحہ چہلم میں علمائے کرام کا خطاب اناؤ: 10 اکتوبرمغربی گنگا گھاٹ اناؤ میں فاتحہ چہلم کا انعقاد ہوا جہاں صدارت فرماتے ہوئے مولانا محمد تحسین رضا قادری رفاعی قاضی شہر مفتی اعظم گنگا گھاٹ اناؤ نے اپنے بیان میں کہا آج کل ہر گھر میں ساس بہو میں نااتفاقی کا دور دورہ چل رہا […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

گستاخ رسول کو جلد سخت سزا دی جائے ورنہ ہر ضلع میں 313 کا دستہ ضلع کے ڈی۔ایم۔ سے ملے گا: غلام رسول بلیاوی 

ادارہ شرعیہ کے ماتحت صدر جمہوریہ، ہومن رائٹس اور سپریم کورٹ کے سنئر جج کو احتجاجی خط بھیجا جائے گا: ادارہ شرعیہ  پٹنہ ۹؍اکتوبر ۲۰۲۴ گستاخ رسول یتی نرسمہانند کےتوہین آمیز بیان کو لےکر ملک میں جو آگ لگی ہے اسے بجھانے کے لئے حکومت کا سنجیدہ ہونا ضروری ۔ناموس رسالت مسلمانوں کی زندگی کا […]