مہراج گنج: ہماری آواز(محمد قمر انجم فیضی) واضح ہو کہ مورخہ 29 ربیع الاخر 1442ھ مطابق 15 دسمبر 2020بروز منگل کو حضرت علامہ مولانا نظام احمدخان مصباحی کو رضا اکیڈمی شاخ ضلع مہراج گنج یوپی کاصدر مقررکیا گیا.اور صدر رضااکیڈمی الحاج سعید نوری صاحب کی جانب سے اجازت نامہ دیاگیا،اس شرط کے ساتھ کہ یہ […]
Author: HamariAawaz
ساوتھ ایشیا مایناریٹی ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ گھڑیالی آنسو کے مانند
ہندوستانی مسلمان اپنے حق کی لڑائی لڑنا جانتا ہے : مفتی منظور ضیائی ممبئی ۱۷؍دسمبر (اسٹاف رپورٹ )بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالراور صوفی کارواں کے روح رواں مفتی منظور ضیائی نے ساؤتھ ایشیا مایناریٹی رپورٹ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان ایک آزاد،جمہوری اور سیکولر ملک ہے اور ہندوستان […]
دہلی اسمبلی میں زرعی قوانین کی شدید مخالفت،عآپ نےپھاڑی قانونی کاپیاں، ہوا ہنگامہ
نئی دہلی:17 دسمبر/ ہماری آواز (پریس ریلیز)نریندومودی حکومت کے زرعی شعبے سے جڑے تین قوانین کا جمعرات کو دہلی اسمبلی میں شدیدمخالفت ہوئی اور برسراقتدارجماعت عام آدمی پارٹی(عآپ)کے اراکین اسمبلی کی جانب سے ایوان میں قانون کی کاپیاں پھاڑنے سے ہنگامہ ہوگیا۔دہلی اسمبلی کا آج ایک روزہ خصوصی اجلاس طلب کیا گیاہے۔اجلاس کے آغاز میں […]
