روتہٹ/نیپال: ہماری آواز (انوارالحق قاسمی) 21دسمبرجمعیت علماء نیپال کا ممبر خود بھی بنیں اور اپنے متعلقین کو بھی بنوائیں؛کیوں کہ کسی بھی تنظیم کے استحکام اور دائرۂ کار میں توسیع کے لئے افراد کی ضرورت ہوتی ہے،جس جماعت میں افراد زیادہ ہوتے ہیں،وہ جماعت پوری مضبوطی کے ساتھ آگے بڑھتی ہے اور ملک کے قوم […]
Author: HamariAawaz
سید محمد افضل میاں برکاتی کے ایصال ثواب کے لیے ملک کے مختلف علاقوں میں قرآن خوانی کا اہتمام
رام گڑھ: ہماری آواز (نامہ نگار) 21/دسمبر// رضوی دارالافتاء کے زیر اہتمام حضور امین میاں برکاتی قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی سجادہ نشیں خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف کے برادر اصغر مرحوم و مغفور جناب سید محمد افضل حسین برکاتی مارہروی کی روح پر فتوح کے ایصال ثواب کے لیے اراکین رضوی دارالافتاء کی جانب […]
جشن غوث الوریٰ، ختم قادریہ اور توشہ شریف کا اہتمام
گورڈیہہ/سدھارتھ نگر: ہماری آواز (الطاف رضا نیپالی)کل شام گورڈیہہ میں واقع عالی جناب فیروز صاحب کے دولت خانہ پر جشن غوث الوریٰ کا انعقاد ہوا، جس میں بزرگان دین کی سلسلہ متبرکہ ختم قادریہ اور توشہ شریف کا اہتمام ہوا۔جشن غوث الوریٰ کی صدارت مبلغ اسلام حضرت علامہ قاری محمد شبیراحمد یارعلوی اور نظامت شاعر […]

