حیدرآباد و تلنگانہ

زندگی کا حقیقی نظام العمل مرتب کرنے کے لیے ماہ رمضان بہترین ذریعہ! عبادتوں کو بندگی کے ساتھ لازم و ملزوم بنایا جائے۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

حیدرآباد: 9 اپریل، ہماری آواز(راست) اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جلد ہی ہم پر ماہ رمضان المبارک اپنی رحمتوں و برکتوں کے ساتھ سایہ فگن ہونے والا ہے، ویسے تو سبھی دن اللہ کے، رات بھی اسی کی ہیں، لیکن اس کی رحمت اپنے بندوں کو نوازنے کے لیے بہانے ڈھونڈتی رہتی ہے۔اب […]

علی گڑھ

مسلمان ہر ضلع میں مرکزی سیرت کمیٹی قائم کریں: اراکین تحفظ ناموس رسالت

علی گڑھ: 7 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز/امجدی) البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، علی گڑھ میں تحفظ ناموس رسالت پر ایک میٹنگ منعقد کی گئی۔امان ملت سید محمد امان میاں قادری صاحب نے فرمایا کہ ہمیں ہندی، اردو اور دیگر زبانوں میں سیرت رسولﷺ پر کتابچے شائع کرنے چاہئیں اور یہ کتابچے سیرت طیبہ […]

ادبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

پکار: اس بار خاموشی کہے گی

میراروڈ: نظمیں، اشعار، غزلیں، کہانیاں وغیرہ ہماری زندگی میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہیں اور ادب کی دنیا میں بھی اہمیت کی حامل ہیں۔ لیکن جب نو عمر شعراء و ادیبوں کی بات آتی ہے تو مزہ دوبالا ہوجاتا ہے اور امیدیں بھی بڑھ جاتی ہیں کہ نو عمر شعراء و ادیبوں کا کلام […]

سدھارتھ نگر

سنی علما سدھارتھ نگر بورڈ کی ایک کامیاب میٹنگ کا پس منظر اور خلاصہ

نوگڑھ/سدھارتھ نگر: 6اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) آج بروز منگل بتاریخ 6/ اپریل کو ملی ، دینی اور سماجی تقاضوں کو محسوس کرتے ہوئے صاحبزادہ انجم العلماء پیر طریقت حضرت مولانا محمد شمیم اشرف الجیلانی سجادہ نشین خانقاہ عثمانیہ بگولہواشہرت گڑھ ضلع سدھارتھ نگر یوپی کی سرپرستی ، محقق عصر حضرت علامہ مفتی عبدالحکیم صاحب قبلہ […]

مہاراشٹرا

ہم سب کچھ برداشت کر سکتے ہیں لیکن رسول اللہﷺ کی توہین ہرگز گوارا نہیں، سنی تنظیموں کے وفد نے گستاخ نرسنگھانند کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا

مالیگاؤں:6اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) نرسنگھانند سرسوتی نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی بے ادبی پر مشتمل اپنے گستاخانہ بیان سے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے- ہم سب کچھ برداشت کر سکتے ہیں لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین ہرگز گوارا نہیں کر سکتے- اس طرح کا […]

بین الاقوامی

راسٹریہ علماء کونسل نیپال کے مرکزی صدر کے عہدے پر مولانا سید غلام حسین کا انتخاب

بھیرہوا/نیپال: 6اپریل، ہماری آواز(ابوالحسان مصباحی)ملک نیپال کا شمار دنیا کے چھوٹے ممالک میں ہوتا ہے جو ایک طویل عرصے کے بعد جمہوری ملک میں تبدیل ہوچکا ہے ایک اندازے کے مطابق یہاں اسلام تقریباً 600 سال پہلے صوفیاء کرام کے وسیلوں سے پہونچا اس دعویٰ پر یہ دلیل کافی ہے کہ حضرت سید شاہ غیاث […]

دہلی

نئی دہلی: گستاخ رسول کے خلاف ویلکم تھانے میں تحفظ ناموس رسالت ایکشن ٹرسٹ نے د رج کرائی شکایت

نئی دہلی: 6اپریل، ہماری آواز(محمد طیب رضا)ڈاسنا مندر کے مہنت نر سنگھا نند سرسوتی گذشتہ ایک ماہ سے متنازع بیانات دینے کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں مگر گذشتہ دنوں انہوں نے پیغمبر اسلام کے خلاف بھی بے ہودہ بیان دے ڈالے جس کی وجہ سے ملک بھر کے مسلمانوں میں غم و غصہ پایا […]

دہلی

ہم شان رسالت میں ذرہ برابر بھی گستاخی برداشت نہیں کریں گے: علماے کرام

رضا اکیڈمی دہلی زون کی جانب سے جامعہ فاطمہ ام الخیر کھجوری میں میٹنگ کا انعقاد نئی دہلی: 6اپریل، ہماری آواز(محمدطیب رضا)پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کرنے والے نر سنگھا نند کے خلاف مسلمانوں کا غصہ ابھی کم نہیں ہوا ہے یہی وجہ ہے کہ جہاں مسلم تنظیموں وسیاسی ،سماجی اور مذہبی نمائندوں کی […]

دہلی

نئی دہلی: لکشمی نگر کے رمیش پارک میں جشن حضرت مولیٰ علی کا انعقاد

نئی دہلی: 6اپریل، ہماری آواز(محمد طیب رضا)لکشمی نگر کے رمیش پار ک میں جشن حضرت مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت مولانا صوفی محمد اشفاق نوری حسنی نے کی۔تلاوت قرآن کریم سے آغاز ہونے والے جشن میں صوفی حیدر علی،صوفی توفیق،سعیدالرحمن اورسعود نے منظوم نذرانہ عقیدت پیش کیا۔اس […]

کان پور

مفتی یونس رضا مونس اویسی کو بنایا گیا کانپور کا قاضی شہر، مدرسہ احسن المدارس میں شاندار استقبالیہ

آج مورخہ 4. اپریل 2021 ء بروز اتوار بعد نماز عشاء بمقام جامعہ احسن المدارس قدیم نئی سڑک کانپور مرکزی قاضی خلیفہ حضور تاج الشریعہ و خلیفہ حضور اویس ملت ۔ مصباح الفقہاء فقیہ وقت مفکر اہلسنتحضرت علامہ مفتی ڈاکٹر مولانا محمد یونس رضا صاحب مونس اویسی استاذ و مفتی احسن المدارس قدیم کانپور کو […]