بارہ بنکی

خواتین کی حفاظت کے لیے "مشن شکتی ابھیان” کا اہتمام

بارہ بنکی۔(ابوشحمہ انصاری) حکومت کی طرف سے لڑکیوں/خواتین کی حفاظت اور خواتین کی بیداری اور بااختیار بنانے کے لیے چلائے جا رہے مشن شکتی ابھیان کے تحت سپرنٹنڈنٹ آف پولیس بارہ بنکی مسٹر دنیش کمار سنگھ کی ہدایت پر خواتین کی حفاظت کے لیے چلائے جا رہے مشن شکتی ابھیان کے تحت خواتین کے احترام […]

گورکھ پور

صحافت کی اخلاقیات اور آزادی کے تحفظ کے لیےانڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن جدوجہد کر رہی ہے۔ سراج احمد قریشی

گورکھپور، اتر پردیش۔ انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام نیشنل پریس ڈے پر پروگرام گورکھپور کے نیشنل ایڈمنسٹریٹو آفس غازی راؤجا میں منایا گیا۔ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے قومی صدر سراج احمد قریشی نے کہا کہ ہندوستان میں ہر سال 16 نومبر کو قومی یوم صحافت آزاد اور ذمہ دار پریس کی علامت کے […]

بین الاقوامی

خواتین کی تعلیم کا حصول بہت اہم اور ضروری ہے۔ زرقا شبیر

پشاور(نمائندہ وصال احمد)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لنڈی کوتل کی پرنسپل زرقا شبیر نے کہا کہ تعلیم ایک بہتر معاشرے کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرتی ہے علم حاصل کرنا ہر انسان کا بنیادی حق ہے معاشرے میں اچھا مقام حاصل کرنے کیلئے عورتوں کو انفرادی طور پر تعلیم […]

بارہ بنکی

بھارت ایک خود کفیل ملک بن گیا ہے۔ ٹاٹا موٹرس کے افتتاح پر نائب وزیر اعلیٰ کا خطاب

بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری)نائب وزیر اعلی برجیش پاٹھک نے کہا کہ ہندوستان ایک خودکفیل ملک بن گیا ہے اور ہندوستان کو یہ طاقت ملک کے وزیراعظم نریندرمودی کی فکر کی بنا پر ملی ہے جب ملک کی اقتصادی طاقت بڑھے گی تو ملک خود بخود خودکفیل بن جاۓ گا۔ وہ آج شام سفید آباد میں […]

بارہ بنکی

جواہر لعل نہرو بہت بااثر اور کثیرالجہتی شخصيت کے مالک تھے

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)ملک کے پہلے وزیر آنجہانی بھارت رتن پنڈت جواہر لعل نہرو صحیح معنوں میں جدید ہندوستان کے معمار تھے۔ جدو جہد آزادی کے دوران تو انھوں نے پوری دنیا میں ہندوستان کو ایک نئی پہچان دی۔انھوں نے 26 جنوری 1930 کو پورے ملک میں ترنگا لہرا کرمکمل آزادی کا اعلان کیا تھا۔ سبھی […]

بین الاقوامی

جیف بیزوس کا خاتون فلاحی ورکر کے لیے 100 ملین ڈالر کا اعلان

نیو یارک(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق دنیا بھر میں مشہور امریکا کی ای کامرس کمپنی ایمازون کے بانی جیف بیزوس نے خاتون میوزک اسٹار فلاحی کارکن ڈولی پارٹون کو 100 ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل ایمازون کے بانی جیف بیزوس نے اپنی پارٹنر […]

بین الاقوامی

ارشد شریف قتل کی مکمل تفتیش کرکے حقائق سامنے لائیں گے۔ مسز این مکوری

کینیا(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مسز این مکوری نے کہا ہے کہ کینیا پولیس کے ہاتھوں ارشد شریف کے قتل کی مکمل تفتیش کرکے حقائق سامنے لائیں گے۔گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں کینیا انڈی پینڈنٹ پولیسنگ اوور سائٹ اتھارٹی کی چئیرپرسن این مکوری نے کہا کہ ارشد شریف کیس […]

بارہ بنکی

صاف صفائی نہ ہونے سے ڈینگو، چکن گونیا جیسی وبائی بیماریوں نے مہلک شکل اختیار کی

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)آج کل پورے ضلع میں مچھروں کے پھیلنے سے ڈینگو، چکن گونیا جیسی متعدد بیماریوں کی روک تھام سے متعلق کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے ضلع صدر ارون کمار سریواستو عرف وکاس سریواستو نے آج ضلع مجسٹریٹ نماٸندے پردیپ نگم کو میمورنڈم پیش کیا۔وکاس کمار سریواستو نے کہا کہ ضلع میں صاف […]

بارہ بنکی

سرزمینِ بارہ بنکی میں سرسید احمد خان کی یاد میں آل انڈیا مشاعرہ منعقد

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) سرسید احمد خان نے ایک پڑھے لکھے معاشرے کا تصور کیا تھا اور اس مشن کی تکمیل کے لیے اپنی پوری زندگی تعلیم کے لیے وقف کر دی تھی، ان کی قائم کردہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کرنے والی 3 عظیم شخصیات تین ممالک کے سربراہ رہ چکے ہیں،ان […]

بین الاقوامی

چیف اکرام الدین نے جیورجیا میلونی کو اٹلی کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر دی مبارکباد

منتخب وزیراعظم سے مطالبہ ہے کہ وہ غیر ملکی تارکین وطن کے مسائل و مشکلات حل کرنے میں اہم کردار ادا کریگی۔چیف ایگزیکٹو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ سیسلی(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ جیورجیا میلونی کو وزیراعظم اٹلی منتخب ہونے پر […]