انتقال و تعزیت بارہ بنکی

حافظ ہدایت رسول کا انتقال، پورے علاقے میں سوگ کی لہر

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)اللہ تعالیٰ نے جب سے دنیا بنائی ہے تب سے موت کا سلسلہ جاری ہے۔ دنیا میں جتنے بھی لوگ آئے ہیں یا آئیں گے سب کو نا چاہتے ہوئے بھی موت کے راستے سے ضرورگزرنا پڑے گا۔ یہ اللہ کا نظام ہے۔ جو زندہ ہے اسے موت کا ذائقہ ضرور چکھنا ہے۔ […]

پرتاپ گڑھ

پرتاپ گڑھ کی ہندی کی سینئر کوتری اور اردو کی عظیم شاعرہ ارونیما سکسینہ کو "گیتیکا شری 2023” سمان سے نوازا گیا

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) پرتاپ گڑھ کی ہندی کی سینئر کوتری اور اردو کی عظیم شاعرہ ارونیما سکسینہ سمیت 51 سینئر شاعروں کو، گیتیکا کی قومی نشر و اشاعت/گیت تخلیق کرنے اور اس صنف کو فروغ دینے میں ان کی شاندار شراکت کے لیے، اکھل بھارتیہ کویتالوک سرجن سنستھان، لکھنؤ نے "گیتیکا شری سمان 2023” سے […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

نفرت کی تشہیر کرنے والے سب سے بدترین لوگ ہیں

فتح پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) مذہب اور اس کا پیروکار برا نہیں ہوتا بلکہ مذہب کے نام پر نفرت کی تشہیر کرنے والے سب سے بدترین لوگ ہیں ان سے ملک اور معاشرے کو بچانے کی کوشش ہر انسان کا فرض ہے ملک و ملت کی ترقی امن و اخوت سے ہی ممکن ہے شورش زدہ […]

انتقال و تعزیت بارہ بنکی

مرحوم طارق انصاری کو برائے ایصالِ ثواب ایک عظیم الشان نعتیہ مشاعرہ منعقد

سعادت گنج،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) "بزمِ ایوانِ غزل” کی جانب سے آئیڈیل انٹر کالج محمد پور باہوں کے وسیع ہال میں معروف انشا پرداز، صحافی، ادیب، دانشور اور بہترین شاعر محترم امیر حمزہ اعظمی صاحب کی صدارت اور ادیب و شاعر محترم خلیل احسن صاحب کی سرپرستی میں مرحوم محترم طارق انصاری صاحب کو برائے ایصالِ […]

انتقال و تعزیت دہلی

سینئر صحافی عامر سلیم خان کا انتقال

نئی دہلی، 12دسمبر۔(ابوشحمہ انصاری)سینئر صحافی اور روزنامہ ہمارا سماج کے ایڈیٹرعامر سلیم خان اب ہمارے درمیان سے رخصت ہوگئے،12 دسمبر کو جی بی پنت اسپتال دہلی میں دوران علاج انتقال ہوگیا ۔ دو دنوں کی علالت کے بعد آج ان کا دوپہر ایک بجے انتقال ہوا۔ عامر سلیم خان محض 48 برس کے تھے۔جن کی […]

بہار

انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے صحافیوں کے تحفظ کے قانون کے لیے جدوجہد شروع کی

منصورچک، بیگوسرائے، بہار۔ انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کم تیگھرا سب ڈویژن یونین کا اجلاس ضلع سکریٹری نلنی رنجن کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا۔ جس کی صدارت ضلع صدر سمیت کمار سنگھ، منصورچک کے بلاک صدر امیت کمار نے کی۔ کانفرنس کا باضابطہ افتتاح کرتے ہوئے معروف ادیب، شاعر ریٹائرڈ استاد شیلیندر شرما تیاگی نے […]

بین الاقوامی

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر آواز اٹھائیں۔چیف اکرام الدین

یورپ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق انٹرنیشنل انوویشن سینٹر آف لائف الائنس آف دی پیپلز آف ورلڈ کے انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا چیف اکرام الدین نے کہا کہ اقوام متحدہ اور دیگر انسانی حقوق کے ادارے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر آواز اٹھائیں انہوں نے کہا کہ کئی سالوں […]

بین الاقوامی

امن و امان کی صورتحال پر غور کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ لیاقت

پشاور(نمائندہ وصال احمد) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سراجا چوک یادگار بازار کے صدر لیاقت نے کہا کہ اسلام بد امنی کو پسند نہیں کرتا اسی لیے ایک انسان کے قتل کو انسانیت کا قتل قرار دیا گیا۔ امن کی دعا بہترین دعا ہے اس لئے ہم سب کو ہمیشہ امن و امان کی بہتری […]

بارہ بنکی کھیل کھلاڑی

بابو کے ڈی سنگھ جی یاد میں مہاتما گاندھی کلب کی طرف سے ہاکی کھیل کا اہتمام

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) مہاتما گاندھی کلب کی جانب سے ضلع کے تحت شہر کے گاندھی بھون کے احاطے میں موجود بابو کے ڈی سنگھ جی یاد میں مہاتما گاندھی کلب کی طرف سے پنڈت راج ناتھ شرما کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی، سماج وادی پارٹی کے رہنما، سابق کابینہ وزیر اور […]

بین الاقوامی

عزیر رشید نے بہت کم عرصے میں لاکھوں لوگوں کی دلوں میں گھر بنایا

نیو یارک(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان میں جب بھی سوشل میڈیا پر بہترین کام کرکے عزت اور محبت حاصل کرنے والے کانٹینٹ کریٹرز کا ذکر ہوگا تو بلاشبہ عُزیررشید کا نام سرفہرست ہوگا جنہوں نے بہت کم عرصے میں لاکھوں لوگوں کے دلوں میں گھر بنایا اور اُن کے الفاظ و انداز […]