اس موقع پر بڑی تعداد میں شہریوں کیلئے افطار کا بھی انتظام کیا گیا۔ موغادیشو (انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے صومالیہ میں بھوک کے شکار افراد میں امداد تقسیم کی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق شاہ سلمان امدادی مرکزکی جانب سے صومالی شہریوں میں راشن کے ڈبے تقسیم […]
Author: ابوشحمہ انصاری
میاں محمد شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔چیف اکرام الدین
امید ہے کہ نئی حکومت پاکستان کی ترقی و ملکی سلامتی میں اہم کردار ادا کریں گی۔چیف ایگزیکٹو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ جرمن(انٹرنیشنل ڈسک)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد میاں محمد شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے […]
مدرسہ جدید کاری اساتذہ 6 سال سے بغیر اعزازیہ پڑھانے پر مجبور
ہرسال درجنوں ہوتی ہیں جانچ،جانچ کے نام پر رشوت خوری عروج پر،اساتذہ نے کیا بقایاجات اداکرنے کا مطالبہ! بارہ بنکی: 10 اپریل، ہماری آواز(ابوشحمہ انصاری)مدرسہ جدید کاری اساتذہ 6 برسوں سے بغیر تنخواہ کے مدارس میں کام کرنے پر مجبور ہیں۔بچوں کا مستقبل سنوارنے والوں کا مستقبل تاریک ہوتا جا رہا ہے۔اور سرکار کا نعرہ […]
