بین الاقوامی صحت و تندرستی

پاکستان میں نوول کرونا وائرس کے 84 نئے کیسز کا اندراج

نئے اضافے سے ملک میں کیسز کی تعداد بڑھ کر 15 لاکھ 29 ہزار 251 ہو گئی ہے۔وزرات صحت اسلام آباد(نمائندہ فائزہ شاہ کاظمی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان میں ہفتے کو نوول کرونا وائرس کے 84 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ وزارت صحت کے اتوار کے روز جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق نئے […]

بین الاقوامی

چین کی سرکاری انشورنس کمپنی کی پریمیئم آمدنی میں 13.88 فیصد اضافہ

اس عرصے کے دوران کمپنی کا پراپرٹی انشورنس پریمیئم ایک سال قبل کی نسبت 10.3 فیصد اضافے کے ساتھ 168.85 ارب یو آن تک پہنچ گیا۔ بیجنگ(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق چین کے سب سے بڑے بیمہ گروپ پیپلز انشورنس کمپنی گروپ آف چائنہ ( پی آئی سی سی)کے پریمیئم میں سال کے […]

بین الاقوامی

نیٹو میں شمولیت پر روس کی فن لینڈ اور سویڈن کو دھمکی

فن لینڈ اور سویڈن کا نیٹو سے الحاق انہیں روس کیلئے ممکنہ فوجی ہدف بنا دے گا۔ ماسکو(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فن لینڈ کے صدر سالی نینسٹواور وزیر اعظم سنان مارئین کے نیٹو کے ساتھ ان کے ملک کے الحاق کے بارے میں بیانات سے شروع ہونے والا طوفان تھم نہیں سکا۔ماسکو […]

بین الاقوامی

دنیا بھر میں کوویڈ کیسز کی تعداد 52 کروڑ 6 لاکھ سے تجاوز کر گئی

امریکہ 8 کروڑ 24 لاکھ 21 ہزار 624 مصدقہ کیسز کے ساتھ شدید متاثرہ ممالک میں سرفہرست ہے۔ بیجنگ(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 52 کروڑ 6 لاکھ 64 ہزار 225 ہو گئی ہے۔جان ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس و انجینئرنگ […]

دہلی

بھارتی شہری نے دنیا کا سب سے بڑا قلم تیار کرکے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

یاد رہے اس غیر معمولی قلم کو اٹھانے کیلئے چار سے پانچ لوگوں کی مدد لی جاتی ہے۔ نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے شہری نے 2011 میں دنیا کا سب سے قد آور قلم تیار کر عالمی ریکارڈ قائم کیا جس کی نئی ویڈیو گینز […]

کھیل کھلاڑی

انجری کے باعث فرنچ اوپن میں شرکت مشکوک.رافیل ندال

میں ایک کھلاڑی ہو جو انجری کے ساتھ جی رہا ہوں۔میڈیا سے گفتگو پیرس(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق معروف ٹینس کھلاڑی رافیل ندال پاوں کی چوٹ لگنے کے باعث فرنچ اوپن میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔رافیل نڈال نے میچ کے بعد میڈیا کو بتایا کہ میں ایک کھلاڑی ہوں جو انجری کے […]

بین الاقوامی

گوگل میپ میں زمینی مناظرمیں فضائی مناظر بھی شامل

گلوگل 2022 ڈویلپر کانفرنس اسی ہفتے میں منعقد ہو رہی ہے جس میں کئی اہم تبدیلیاں متوقع ہیں۔ سان فرانسسکو(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اگرچہ گوگل 2022 ڈویلپر کانفرنس اسی ہفتے میں منعقد ہورہی ہے جس میں کئی اہم تبدیلیاں متوقع ہیں لیکن پہلی تبدیلی یہ ہے کہ کئی ممالک کے لیے گوگل […]

انتقال و تعزیت بین الاقوامی

چیف اکرام الدین کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس

شیخ خلیفہ بن زید النہیان دنیا کے امیر ترین بادشاہوں میں سے ایک تھے۔چیف ایگزیکٹو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ اٹلی(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت […]

بارہ بنکی

اسمارٹ فون اور ٹیبلیٹ ملنے پر طلباء کے چہروں پر خوشی کی لہر

سرولی غوث پور،بارہ بنکی: (ابوشحمہ انصاری)نوجوانوں کو تکنیکی طور پر بااختیار بنانے کے لیے اتر پردیش حکومت کی مہتواکانکشی اسکیم کے تحت اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ تقسیم کرنے کا پروگرام منعقد ہوا۔جس میں مہمان خصوصی ریاستی وزیر ستیش چندر شرما اور مہمان خصوصی ودھان پریشد کے رکن انگد کمار سنگھ کی موجودگی میں مکمل ہوا۔ […]

بارہ بنکی

کے۔ڈی۔ سنگھ بابو اسٹیڈیم میں کی گئی یوگا پریکٹس

بارہ بنکی:(ابوشحمہ انصاری) ہر سال 21 اپریل کو بین الاقوامی یوگا دن منایا جاتا ہے، جس کی تیاری کے لیے ضلع ہیڈکوارٹر کے کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم میں نہرو یووا کیندر کے کارکنوں اور اراکین نے یوگا کی مشق کی۔ بتا دیں کہ ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر پرینکا سنگھ چوہان کی ہدایت پر تمام رضاکاروں […]