دہلی سیاسی گلیاروں سے

راجیہ سبھا الیکشن: عمران پرتاپ گڑھی کو ٹکٹ ملنے سے سینئر کانگریس لیڈر نغمہ ناراض،پون کھیڑا بھی مایوس

نئی دہلی:(ابوشحمہ انصاری)بی جے پی اور کانگریس نے راجیہ سبھا انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ کانگریس اور بی جے پی دونوں نے کئی چونکا دینے والے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ کانگریس کے G-23 کے کسی رکن کے نام کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ پارٹی نے ہریانہ […]

لکھنؤ مہاراشٹرا

عالمی انسانی حقوق کونسل کی نیشنل ورکر ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد

مختلف ریاستوں کے کارکنوں اور سماجی لوگوں کو اعزاز سے نوازا گیا لکھنؤ/ پونے: (ابوشحمہ انصاری)ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے کے اعظم کیمپس اسمبلی ہال میں ملک کی مشہور سماجی تنظیم ورلڈ ہیومن رائٹس کونسل کی نیشنل ورکرز کانفرنس اور ایوارڈ کا اہتمام کیا گیا۔جس میں عالمی انسانی حقوق کونسل کے سینکڑوں کارکنان اور مختلف […]

بارہ بنکی

معروف شاعر ذکی طارق بارہ بنکوی کو صدمہ چھوٹے بھائی کا انتقال

معروف شاعر اور ہفت روزہ اخبار "صداۓ بسمل” بارہ بنکی کے مدیر ذکی طارق بارہ بنکوی کے چھوٹے بھائی اور ہمارے چچا محمدآصف انصاری کاعلالت کے باعث انتقال ہوگیاہے۔وہ کافی دنوں سے زیرِ علاج تھے۔اللہ ان کی مغفرت فرمائے ۔ان کی لاش اب بھی بنارس کے اسپتال میں ہے۔شام تک ان کا جسد خاکی سعادت […]

بین الاقوامی

پاکستان: سید حیدر شاہ باچا کا مشیر وزیراعظم انجینئر امیر مقام سے ملاقات

حلقہ پی کے 74 میں ناروا لوڈشیڈنگ سے مشیر وزیراعظم انجینئر امیر مقام کو آگاہ کیا۔ اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نواز شریف خیبر پختون خواہ کے جوائنٹ سیکرٹری سید حیدر شاہ باچا نے مشیر پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختون خواہ کے صدر و مشیر […]

بین الاقوامی

چین کی جانب سے آزاد تجارتی معاہدوں کی تعداد اور پیش رفت میں نمایاں اضافہ

عالمی تجارتی تنظیم میں شمولیت کے موقع پر چین نے ایک سو شعبہ جات کھولنے کا وعدہ کیا تھا۔ بیجنگ(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سال دو ہزار بارہ کے بعد سے چین نے بیرونی ممالک اور علاقوں کے ساتھ  نو آزاد تجارتی معاہدوں پر دستحط کیے ہیں۔ جن میں بیشتر معاہدوں کے تحت […]

بین الاقوامی

پاکستان: عابد حسین جان مجددی کا رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عباد اللہ سے ملاقات

ملاقات میں خیبر پختون خواہ میں ناہل حکومت کی حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوتی۔ پشاور(نمائندہ وصال احمد)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نواز شریف کے صوبائی نائب صدر عابد حسین جان مجددی سید حیدر شاہ باچا جوائنٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ نواز شریف خیبرپختونخواہ نے آج پارلیمانی سیکرٹری برائے مواصلات و […]

بین الاقوامی

یوکرین روس کے خلاف جنگ جیت سکتا ہے۔سٹولٹن برگ

یوکرین میں روس کی جنگ اس طرح نہیں چل رہی جیسا کہ ماسکو نے منصوبہ بنایا تھا۔نیٹو سربراہ برسلز(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق نیٹو کے سربراہ سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ماسکو کی جارحیت ناکام ہو رہی ہے، یوکرین، روس کے خلاف یہ جنگ جیت سکتا ہے۔برلن میں نیٹو کے سفارت کاروں […]

بین الاقوامی

صومالیہ کے سابق صدر حسن شیخ محمد نئی مدت کیلئے ایک بار پھر صدر منتخب

صومالیہ میں اتوار کو صدارتی انتخابات منعقد ہوئے جن میں صدر عبدالہی سابق صدور شریف شیخ اور حسن شیخ محمد سمیت درجنوں امیدواروں نے حصہ لیا۔ موغادیشو(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مشرقی افریقی ملک صومالیہ کے سابق صدر حسن شیخ محمد ایک بار پھر صدر منتخب ہو گئے ہیں ،وہ دوسری بار منتخب […]

بین الاقوامی

روس یوکرین میں اپنی ایک تہائی افواج کھو چکا ہے۔برطانیہ

روس کو چھوٹے پیمانے پر ابتدائی پیش رفت حاصل ہوئی لیکن اس کے باوجود روس خاطر خواہ کامیابی صاحل نہیں کر سکا ہے۔ لندن(نمائندہ صغیر عالم رامے)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق برطانیہ کا کہنا ہے کہ روس یوکرین میں اپنی ایک تہائی افواج کھو چکا ہے برطانوی ملٹری انٹیلیجنس نے ایک بیان میں دعویٰ […]

بین الاقوامی

قابض صہیونی فورسز کا ریاستی جبر جاری، فلسطینیوں کے گھر مسمار

اسرائیلی حکام نے بیت المقدس کے جنوبی مشرق علاقے صور باہر میں فرج دبش خاندان کو اپنا مکان مسمار کرنے کا حکم دیا تھا۔ مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فلسطینیوں کیخلاف اسرائیل کے ریاستی جبرکے ظالمانہ مظاہر کا سلسلہ جاری ہے،قابض صہیونی فورسز کا ریاستی جبر جاری فلسطینیوں کے گھر مسمار […]