کرناٹک

شادی کا جشن غم میں تبدیل، شادی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے دولہا اچانک ہلاک

بنگلور(انٹرنیشنل ڈسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بھارتی شہر کرناٹک میں دولہے کو اپنی شادی کے دوران دل کا دورہ پڑا اور وہ انتقال کر گیا۔سوشل میڈیا پروائرل  ویڈیو  میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دولہے کو اچانک اسٹیج پر سینے میں درد محسوس ہونے لگتا ہے، وہ اس حوالے سے ساتھ میں کھڑے رشتہ […]

بین الاقوامی

ایران: طوفانی بارشوں، سیلاب سے معمولات زندگی درہم برہم، 6 افراد جاں بحق

ریسکیو حکام کو پانی اور کیچڑ کی وجہ سے امدادی کاروائیوں میں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ تہران(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ایران میں شدید طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے معمولات زندگی درہم برہم کردئیے،لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کم سے کم6 افرادجاں بحق اور9 زخمی ہو گئے۔بارش کا پانی لوگوں کے گھروں […]

بین الاقوامی

فلپائن: زلزلہ متاثرہ اضلاع میں امدادی سامان پہنچا دیا گیا

فلپائن کے صوبے ابرا میں بدھ کے روز آنے والے 7 شدت کے زلزلے نے تبائی مچا دی تھی۔ فلپائن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فلپائنی حکومت  نے جمعہ کو  زلزلہ متاثرہ اضلاع میں ہوائی جہاز  کے ذریعے  امدادی سامان پہنچایا۔ فلپائن کے صوبے ابرا میں  بدھ کے روز آنے والے 7  شدت کے […]

بین الاقوامی

نکاراگوا: بس حادثے میں وینزویلا کے 13 شہریوں سمیت 16 افراد ہلاک

یاد رہے حادثہ پین امریکن ہائی وے پر پیش آیا جو مانا گوا سے تقریبا 100 میل مشرق میں واقع ہے۔  نکارا گوا(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق شمال مغربی نکاراگوا میں بس حادثے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں سے 13 افراد کا تعلق وینزویلا سے ہے۔ غیر ملکی  […]

بین الاقوامی

امریکی ایوانِ نمائندگان نے چپس اینڈ سائنس قانون کی منظوری دے دی

ایک سال سے زیر التوا بل کی منظوری امریکی صنعتی پالیسی میں ایک غیر معمولی پیش رفت ہے۔ واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکی ایوانِ نمائندگان نے ایک سال زیرِ التوا چپس اینڈ سائنس قانون کی منظوری دے دی ہے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایک سال سے زیر التوا بل کی منظوری امریکی […]

دہلی

4 اگست کو دہلی کے ہزاروں بچے اکٹھے ہوکر دنیا کا سب سے بڑا ترنگا بنائیں گے: اروند کیجریوال

نئی دہلی،(ابوشحمہ انصاری)وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج کہا کہ آنے والے 4 اگست کو دہلی کے ہزاروں بچے اکٹھے ہو کر دنیا کا سب سے بڑا ترنگا بنائیں گے اور ہم 130 کروڑ ہندوستانی ہندوستان کو دنیا کا نمبر ون ملک بنانے کا عہد کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو آزاد ہوئے […]

لکھنؤ

بنکروں کی سرمایہ جاتی مشکلات کو دور کرنے کے لیے انہیں بینکوں سے الحاق کیا جائے گا

لکھنؤ،(ابوشحمہ انصاری)اترپردیش میں کپڑا صنعت کی ریڑھ کہے جانے والے بنکروں کی سرمایہ جاتی مشکلات کو دور کرنے کے لے انہیں بینکوں سے الحاق کیا جائے گا۔ مر کزی حکومت کے ذریعہ چلائی جا رہی مدرا اسکیم اور اترپردیش حکومت کی ’ایک ضلع، ایک پروڈکٹ‘ اسکیم کے تحت بنکروں کو سستے شرح پر قرض کے […]

صحت و تندرستی

یو۔پی۔ میں کورونا انفیکشن کے 478 نئے کیس آئے سامنے

لکھنؤ: (ابوشحمہ انصاری) اترپردیش کےایڈیشنل چیف سکریٹری میڈیکل اینڈ ہیلتھ امت موہن پرساد نے آج بتایا کہ کل ریاست میں کل 82834 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ کورونا انفیکشن کے 478 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ ریاست میں اب تک کل 119380713نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں […]

بین الاقوامی

تارکین وطن کی مسائل و مشکلات پر توجہ کی اشد ضرورت ہے: چیف اکرام الدین

حکومت نے تارکین وطن کے مسائل حل کرنے کی بجائے مسائل میں اضافہ کر دیا۔چیف ایگزیکٹو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ اٹلی(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا. کہ یورپ ممالک میں مقیم پاکستانی تارکین کے مسائل و مشکلات پر توجہ دینے کی اشد […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی میں بس حادثہ، 8 لوگوں کی موت، تقریباً 20 افراد شدید زخمی

بارہ بنکی:(ابوشحمہ انصاری)اتر پردیش کے بارہ بنکی میں پوروانچل ایکسپریس وے پر سڑک کنارے کھڑی ڈبل ڈیکر بس کو پیر کی صبح دوسری تیز رفتار بس نے ٹکر مار دی۔اس حادثے میں کم از کم آٹھ مسافروں کی موت ہو گئی جبکہ تقریباً 20 مسافر شدید زخمی ہوگئے جنہیں لکھنؤ کے ٹراما سینٹر میں داخل […]