سیتا مڑھی ہماری آواز (عبد الرحیم برہولیاوی)10دسمبر ضلع سیتامرھی کے پپری بلاک واقع ناراین پور میں امارت شرعیہ بہار اڑیسہ جھاڑکھنڈ کے نایب ناظم حضرت مولانا مفتی محمد ثناء الھدیٰ قاسمی کی قیادت میں امارت شرعیہ کے علماء کرام کا ایک مؤقر دعوتی واصلاحی وفد کی آمد ہوئی قاید دفد نے اپنے خطاب میں فرمایا […]