لکھنؤ (پریس ریلیز) نخاس رضا بازار کی جنت انصاری بنت صلاح الدین پانچ سال کی عمر میں قرآن کریم کا ناظرہ مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی جنت انصاری کی اس کامیابی پر اہل خانہ سمیت رشتہ داروں میں خوشی کا ماحول ہے جنت انصاری شروع سے ہی پڑھنے میں دلچسپی رکھتی تھی اس نے اپنے ہی گھر میں اپنی والدہ کی نگرانی میں قرآن کریم کا ناظرہ مکمل کیا جنت انصاری کی اس کامیابی پر ابو حنظلہ انصاری کلیم انصاری محمد انس صلاح الدین انصاری نے جنت انصاری کو مبارک باد اور نیک خواہشات سے نوزا۔
متعلقہ مضامین
البرکات سیرت مقابلے میں طلباء کرام نے اچھی پوزیشن حاصل کرکے ادارے اور والدین کا نام روشن کیا: ضیاء الرحمن امجدی
علی گڑھ: 06 نومبر، ہماری آواز(پریس ریلیز)البرکات پبلک اسکول میں ہرسال کی طرح اس سال بھی سالانہ سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم انعامی مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں علی گڑھ وقرب وجوار کے مدارس کے طلباء نے قرأت ، نعت پاک، تقریر، مضمون نویسی میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی، جس […]
اسکولوں میں جاری ہے نفرت کی تعلیم کا سلسلہ
اسکولوں میں جاری ہے نفرت کی تعلیم کا سلسلہ
دار العلوم اہلسنت قادریہ سراج العلوم بر گدہی میں ختم قرآن کی تقریب منائی گئی
مہراج گنج: 2 دسمبر، ہماری آوازحفظ قرآن پاک کی تکمیل پر دار العلوم کی مسجد میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا ۔افتتاح تلاوت کلام الہی سے ہوا ۔مولانا کاتب ذوالقرنین نے نعت نبوی سے حاضرین کے قلب میں عشق نبی کی شمع روشن کی ۔صدر مجلس علامہ شیر محمد قادری پرنسپل دارالعلوم ھذا نے خطیب […]

