مہدیہ بازار/سدھارتھ نگر: 16 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) مسیح العلما فاؤنڈیشن کے ہیڈ آفس مہدیہ بازار میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں وسیم کی قرآن پاک کے متعلق کھلی گستاخی کی سخت مذمت کی گئی اور حکومتی سطح پر اس کو سخت سزا دینے کی مانگ کی گئی…. اس میٹنگ میں شریک صدر فاؤنڈیشن حضرت مولانا صادق رضوی صاحب نے کہا کہ وسیم کا بیان ناقابل برداشت ہے، ایسے لوگوں کی بیان بازی سے ملک کی سالمیت کو خطرہ ہے اس لیے حکومت ایسے پاگل کتوں کو نکیل لگائے . حضرت مفتی کہف الوری مصباحی نے کہا کہ وسیم کی یہ پہلی بار کی بدتمیزی نہیں ہے؛ آئے دن کسی نہ کسی طرح کی زہرافشانی کرتا رہتا ہے۔
متعلقہ مضامین
محمدتوصیف رضا برکاتی نے 8 سال کی عمر میں روزہ رکھا
سدھارتھ نگر: 21 اپریلرمضان المبارک کا مبارک مہینہ شدید دھوپ اور گرمی کی تپش میں آخری عشرہ میں داخل ہوچکا ہے،گرم ہواؤں کی تمازت،صبح اٹھتے ہی پیاس کا احساس،۱۴،ا۴ گھنٹہ بغیر دانہ پانی کے گذارنا یہ کوئی بچوں کا کھیل نہیں ہے بلکہ یہ تو توفیق الٰہی کی بات ہے کہ جس طرح بالغ مسلمان […]
علامہ کیفی صاحب کے تقریب سالانہ فاتحہ کی تکمیل
ممتازالادباء مفکر ملت حضرت علامہ شاہ محمد قادری کیفی بستوی علیہ الرحمہ (سابق نائب صدرالمدرسین جامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہنا کھنڈسری سدھارتھ نگر یوپی انڈیا) کے سالانہ فاتحہ کا اہتمام مورخہ 6/ جمادی الاولیٰ 1443ھ مطابق 11/ دسمبر2021ء بروز سنیچر ان کے دولت کدہ پر ان کے صاحبزادگان بالخصوص مولانا شاہ عالم کیفی کی نگرانی […]
وسیم لئیم کو حکومت سخت سے سخت سزا دے علامہ محمد آصف علوی ازہری
براؤں شریف: 19 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) قرآن مقدس بنی نوع انساں کے لیے رب کریم کی جانب سے وہ عظیم نعمت ہے جس کی ہم پلہ اور کوئی دوسری نعمت نہیں، یہ رب کا عطا کردہ ایسا کامل دستور حیات ہے جس پر عمل پیرا ہوکر انسان دنیا وآخرت دونوں کی سعادتوں سے سرفراز […]

