14فروری(عبدالرحیم برہولیاوی) مولانا ہارون رشید سابق پرنسپل مدرسہ رحمانیہ سوپول دربھنگہ کے انتقال پر امارت شرعیہ کے نائب ناظم مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی نے گہرے صدمہ کا اظہارِ کیا ہے انہوں نے فر مایا کہ مولانا بڑے عالم دین اور تعلیم وتربیت کےمیدان میں انکی خدمات لایق ستائش تھی. انکے انتقال سے بڑا علمی تعلیمی خسارہ ہوا ہے اللہ تعالیٰ معفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
متعلقہ مضامین
وصیل احمد خان جے ڈی یو کے سیاسی مشیر منتخب
وصیل احمد خان جے ڈی یو کے سیاسی مشیر منتخب
کرکٹ: بیتیا نے ڈھاکہ کو 29 رنوں سے شکست دیکر فائنل میں بنائی جگہ
بیتیا کے طارق کو ملا مین آف دی میچ ایوارڈ موتی ہاری: ہماری آواز(عاقب چشتی)22 جنوری مشرقی چمپارن کے ڈھاکہ میں جاری ٹی 20 ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل مقابلہ میں بیتیا نے ڈھاکہ کو 29 رنوں سے شکست دیکر فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی ٹاس جیت کر بیتیا نے پہلے بلے بازی کرتے […]
ممبئی: مولانا غلام حیدر اشرفی (کٹیہار) کا سڑک حادثہ میں انتقال
ممبئی: 10 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) حضرت مولانا حافظ و قاری غلام حیدر اشرفی ابن مرحوم حافظ عبد المجید اشرفی کا اچانک 9 مارچ کی رات کو سڑک حادثہ میں وصال ہو گیا -یہ حادثہ فاجعہ ممبئی میں ہیش آیا -موصوف موضع کٹار ،پوسٹ کروم ہاٹ ،تھانہ کدوا ،کٹیہار کے باشندہ تھے- بھیونڈی ،تھانے ،مہاراشٹرا […]


