خلیفہ حضور مفتئ اعظم مفکر اسلام حضرت علامہ قمرالزماں خان صاحب قبلہ اعظمی اطال اللہ عمرہ مدینہ منورہ سے 1500, سوسالہ جشن عید میلادالنبی کے اعلان پر رضااکیڈمی کے بانی محافظ ناموس رسالت الحاج محمدسعید نوری صاحب قبلہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ رضااکیڈمی آج پوری دنیامیں اہلسنت کی آوازکا نام ہے مصطفی جان رحمت کے 1500,سوسالہ آمد کو صرف جشن تک محدود نہ کیا جائے بلکہ پوری دنیا میں تحریک چلائی جائے جس کی دھمک کئی نسلوں تک برقرار رہےاس تحریک کا حصہ بننے کے لئے عام مسلمانوں، صاحب ثروت علماء اور خاص کر خطباکوخصوصی طور پر متوجہ کیااورفرمایا کہ پوری دنیا کے عاشقان رسول اپنے اپنے حصہ کے کام کو انجام دینے کے لئے خود کو تیار کرلیں۔
متعلقہ مضامین
امن عالم و بیت المقدس کی بازیابی کی دعاؤں کے ساتھ مدینہ مسجد میں شب قدر کا اہتمام
مالیگاؤں: نزول قرآن کی نسبت سے لیلۃ القدر بڑی اہمیت کی حامل ہے۔ یہ وہ مبارک شب ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہے۔ جس پر پوری سورۂ مبارکہ نازل ہوئی۔ ہمیں ایسے مقدس و پاکیزہ لمحات میں زیادہ سے زیادہ عبادت و نیک اعمال کا اہتمام کرنا چاہیے۔قرآن مقدس نے زندگیوں میں انقلاب برپا […]
مسجد اہلسنت غوثیہ، میٹھانگر گورےگاؤں میں جشن ختم قرآن
الحمد للہآج بتاریخ28 اپریل بروز جمعہ کی شب یعنی رمضان کی ۲۷ ویں شب شب قدر میسر آئی -جس کی فضیلت قرآن پاک میں یوں بیان فرمائی گئی انا انزلناہ فی لیلۃالقدر الی آخرہ…. آج ہی کی رات قرآن پاک کو نازل کیا گیا اور یہ رات ہزار مہینوں سے افضل ہے- قرآن پاک کو […]
ایودھیا میں پیغمبر حضرت شیث علیہ السلام کا عرس مقدس اختتام پذیر
فیض آباد(ایودھیا) 7 فروری، ہماری آواز ہرسال کی طرح امسال بھی مورخہ/ 5/6 فروری 2022/بروز سنیچر/اتوار مطابق 3-4 رجب المرجب 1443ھ/ کو سرزمین ایودھیا منی پربت روڈ فیض آباد میں حضرت سیدنا شیث پیغمبر علیہ الصلوٰۃ والسلام کا عرس پاک بہت ہی تزک واحتشام کے ساتھ منایا گیا۔نیز آل انڈیا نعتیہ مشاعرہ بھی منعقد ہوا۔جس […]