نئی دہلی: آزادی کے امرت مہوتسو کے موقع پر آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ نے بتاریخ 14-08-2022 بروز منگل، دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک غالب اکیڈمی، بستی درگاہ نظام الدین میں ایک پروگرام ”ایک شام آزادی کے پروانوں کے نام” منعقد کر رہا ہے جس میں خصوصی طور پربورڈ کے صدر حضرت سید محمد اشرف کچھوچھوی، جناب ایم اے خان صاحب، اے سی پی دہلی پولیس (DANIPS)جناب جاوید عالم خان صاحب،ایگزیکیوٹیو آفیسر، دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی، (DANICS)پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین،ایڈووکیٹ حضرت سید فرید احمد نظامی،ڈاکٹر سید شاداب حسین رضوی اشرفی، جناب یونس موہانی،جناب عبدالمعید ازہری سمیت دیگر معزز لوگ و دہلی کی خانقاہوں کے سجادگان شرکت کریں گے اور مجاہدین آزادی کو اپنا نذرانۂ عقیدت پیش کریں گے۔
متعلقہ مضامین
پرالی چلانے کی دوا میں کیجریوال نے کیا گھپلہ، سی۔بی۔آئی۔ کرے جانچ: کانگریس
نئی دہلی:31 دسمبر/ ہماری آواز(پریس ریلیز) کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے پرالی کو گلانے کےلئے پوسا انسٹی ٹیوٹ میں تیار بائو ڈی کمپوزڈ گھول میں کروڑوں روپے کا گھپلہ کیا ہے اور اس پورے معاملے میں مرکزی جانچ بیورو – سی بی آئی سے جانچ ہونی چاہئے کانگریس […]
بریکنگ نیوز: لال قلعہ پر کسانوں نے لگایا اپنی تنظیم کا جھنڈا، سکھوں کا مذہبی علم "نشان صاحب" بھی لہرایا
نئی دہلی: ہماری آواز(نامہ نگار) 26 جنوری گزشتہ دو ماہ سے زرعی قوانین کی شدید مخالفت جاری ہے، جہاں حکومت قوانین کو واپس لینے کے لیے بالکل بھی تیار نہیں وہیں کسان بھی کمر بستہ نظر آرہا ہے جبکہ ملک کی سب سے بڑی عدالت عدالت عظمیٰ نے اس پر روک لگا کر کسانوں کو […]
عام آدمی پارٹی نے لگایا بی جے پی پر سسودیا کے گھر پر حملہ کر نے کا الزام
نئی دہلی ہماری آواز/ 10 دسمبر (پریس ریلیز) عام آدمی پارٹی (آپ) نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کارکنوں پر پولیس کی ملی بھگت سے ڈپٹی چیف منسٹر کی رہائش گاہ پر حملہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔اے اے پی کے ترجمان آتشی مارلینا نے جمعرات کو بتایا کہ "آج پولس کی […]
