محترم نور حسین افضل کا آج Kay2 TV دبئی اسٹوڈیو میں عاشورہ کے فضائل پر خصوصی انٹرویو نشر ہوگا۔ اسلامک سکالر، مصنف، کالم نویس جناب نور حسین افضل کا خصوصی انٹرویو "محرم الحرام اور یوم عاشوراء کی فضیلت و اہمیت” پر آج کے ٹو ٹی وی (Kay 2 TV) دبئی اسٹوڈیو سے انڈیا ٹائم 10 بجے، پاکستانی وقت (9:30) بجے اور دبئی ٹائم کے مطابق (8:30) نشر ہوگا، اس میں محرم کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی جائے گی۔ دیگر مہمانوں میں محترم شہاب اور پروگرام Dubai lounge کی ہوسٹ رضیہ سلطانہ اپنے فرائض سر انجام دیں گی۔
متعلقہ مضامین
اساتذہ کرام ملک و قوم کا عظیم سرمایہ ہے: چیف اکرام الدین
طالب علموں کے بہتر مستقبل میں اساتذہ کرام کا بہت اہم کردار ہے۔سربراہ بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ برلن(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ اساتذہ کرام ملک و قوم کا عظیم سرمایہ ہے قومیں استاد کی محنت اور لگن سے […]
ناروے میں افغانوں کا طالبان وفد کے دورے کے خلاف احتجاج
"آپ پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا” کے نعرے بلند کئے اوسلو ۔ 25 جنوری۔ ایم این این۔ناروے میں مقیم افغانوں نے اتوار کو ناروے کی وزارت خارجہ کے دفتر کے باہر طالبان کے وفد کے خلاف احتجاج کیا، جو دارالحکومت اوسلو کے دورے پر ہے۔ درجنوں مرد اور خواتین نے افغان پرچم اور پلے […]
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے
پاکستان میں بدترین سیلابی صورت حال کے باعث لاکھوں مرد خواتین اور بچے مشکل ترین حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ترجمان نیویارک(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔عالمی ادارے کے ترجمان کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں تصدیق کی […]