بنگلور(انٹرنیشنل ڈسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بھارتی شہر کرناٹک میں دولہے کو اپنی شادی کے دوران دل کا دورہ پڑا اور وہ انتقال کر گیا۔سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دولہے کو اچانک اسٹیج پر سینے میں درد محسوس ہونے لگتا ہے، وہ اس حوالے سے ساتھ میں کھڑے رشتہ دار کو بتا رہا ہوتا ہے کہ اچانک درد بڑھ جاتا ہے اور دولہا پریشان کو کر اسٹیج پر بیٹھ جاتا ہے۔واضح رہے کہ نوجوان کا تعلق بھارتی شہر کرناٹک کے وجے نگر ضلع سے بتایا گیا ہے۔
متعلقہ مضامین
آمدِربیع الاول کےموقع پر نوری فاؤنڈیشن بنگلور کا ہدف 12 کروڑ گلدستہ درود
بنگلور: 20 ستمبراس بار 12 ربیع الاول شریف بموقع یوم ولادت مصطفیٰﷺ نوری فاؤنڈیشن بنگلور نے 6 اکتوبر تک 12 کروڑ درود شریف پڑھنے کا ارادہ کیا ہے۔ جس کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے نوری فاؤنڈیشن کے اہم رکن مولانا توحید رضا علیمی نے ہماری آواز کو بتایا کہ ہماری یہ ادنیٰ کاوش آقائے […]
نکاح کو آسان بنانا وقت کی اہم ترین ضرورت اور امت مسلمہ کے ہر ایک فرد کی ذمہ داری ہے!
آسان و مسنون نکاح مہم میں ہر ممکن تعاون پیش کرنے کی جمعیۃ علماء کرناٹک کی امت مسلمہ سے اپیل! بنگلور: 28/ مارچ ہماری آواز(پریس ریلیز) اسلام میں نکاح کی بڑی اہمیت و فضیلت ہے اور شریعت نے نکاح کو سادہ اور آسان رکھا ہے لیکن اسلام نے نکاح کو جتنا آسان بنایا ہمارے معاشرے […]
یہاں کوئی مسلمان نہیں بچے گا؛ سری رام سینا کے سربراہ پرمود متھالک نے دی مسلمانوں کو کھلی دھمکی
ہندو پنڈتوں کا نفرتی اور بھڑکاؤں تقریریں کرنا کوئی نئی بات نہیں ہے آئے دن وہ اپنے نفرتی پروپیگنڈہ کو عملی جامہ پہنانے کے لیے مسلمانوں کو نشانہ بناتے رہتے ہیں۔ تازہ ترین معاملہ سری رام سینا کے صدر کی بھڑکاؤ تقریر کا جہاں اس نے مسلمانوں کو سر عام دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ […]