ممبئی ، ۱۷؍ جولائی: معروف عالم دین بین الاقوامی شہریت یافتہ اسلامی اسکالر مفتی منظور ضیائی کے صاحبزادے محتشم شیخ نے آئی سی ایس ای بورڈ سے دسویں کے امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے میرا روڈ کے آربی کے کنکیا اسکول کے طالب علم محتشم شیخ کو اتوار کے روز شام۵بجے شائع ہونیوالے نتائئج 93% مارکس حاصل کئے ہیں ۔ اس خبر کے آتے ہی مفتی منظور ضیائی کے حلقہ احباب متعلقین اور متوسلین میں مسرت کی لہر دوڑ گئی ہے اور ہر طرف سے مبارکباد کے پیغامات اور صاحبزادے محتشم شیخ کے کامیاب اور تابناک مستقبل کے لئے نیک خواہشات کے اظہار اور دعاوؤں کا سلسلہ جاری ہے ایک اخباری بیان میں مفتی منظور ضیائی نے کہا کہ ان تمام لوگوں کا بیحد مشکوروممنون ہوں جنہوں نے ہمیں مبارکباد کے پیغامات ارسال کئے ہیں۔
متعلقہ مضامین
یوم القدس کے موقع پر ممبئی سمیت پورے ملک میں مسجد اقصیٰ کی بازیابی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں
پریس ریلیز ممبئیماہ رمضان کا آخری جمعہ جسے جمعۃ الوداع سے موسوم کیا جاتا ہے اس دن عالم اسلام مسجد اقصیٰ کی بازیابی اور اہل فلسطین سے اظہار ہمدردی کے جذبات سے لبریز ہوکر یوم القدس کے طور پر مناتے ہیںیوم القدس دراصل مسلمانوں کے اندر ظالم و جابر غاصب وناجائز اسرائیل کے خلاف نفرت […]
بیت المقدس کو ازادکرانا ہر مسلمان کی ذمہ داری: رضا اکیدمی
جمعۃ الوداع کو مسلمان یوم قدس منائیں اور بیت المقدس کی بازیابی کے لیے دعاءکریں۔سید معین میاں مسجد اقصیٰ کی بازیابی کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رہے گی۔ الحاج محمد سعید نوری ممبی ۲۸ اپریل مسجد اقصیٰ مسلمانوں کی تھی اور مسلمانوں کی رہے گی۔ فلسطینی مظلوم مسلمانوں کے ساتھ پوری دنیا کا مسلمان […]