تعلیمی گلیاروں سے

فروری میں سی۔بی۔ایس۔ای۔ بورڈ کے امتحان نہیں ہوں گے

نئی دہلی: ہماری آواز/ 22 دسمبر(نامہ نگار) حکومت نے کورونا کی وبا کے پیش نظر اگلے سال فروری میں مرکزی ثانوی تعلیم بورڈ کے امتحان منعقد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ اطلاع مرکزی تعلیم کے وزیر ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک نے ٹویٹ کرکے دی۔
انہوں نے بتایا کہ طلبہ اور سرپرستوں کی جانب سے انہیں کئی تجویز موصول ہوئی ہیں جس میں مرکزی ثانوی تعلیم بورڈ کے دسویں اور بارویں بورڈ کے کے امتحان ملتوی کرنے کی اپیل کی گئی۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے